Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

،اپنے علاقے میں حادثات کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں،کھلے مین ہول کی شکایات درج کرائیں

متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئر درخواست کی وصولی کے 12 سے 24 گھنٹوں کے اندر مین ہولز کورز فراہم کرنے اور لگانے کا پابند ہوگا

Abid Hussain by Abid Hussain
January 10, 2025
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(10 جنوری 2025)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے عوام کے بہترین مفاد میں مختلف ایس او پیز فوری طور پر لاگو کرنے کی منظوری دے دی
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہری چوبیس گھٹنے کسی بھی وقت کھلے مین ہولز یا خراب شدہ رنگ سلیب سے متعلق شکایات واٹر کارپوریشن کے ہیلپ لائن نمبر 1334 یا متعلقہ ڈویژن میں درج کروا سکتے ہیں جس کے بعد متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئر درخواست کی وصولی کے 12 سے 24 گھنٹوں کے اندر مین ہولز کورز فراہم کرنے اور لگانے کا پابند ہوگا اور متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر مین ہولز کورز لگانے کی رپورٹ سپرینٹنڈنٹگ اور چیف انجینئر سیوریج کے پاس جمع کروانے کا پابند ہوگا اور مین ہولز کورز لگانے کے حوالے سے اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کے عملے کو بھی مطلع کرے گا۔
مزید برآں مذکورہ بالا ایس او پیز کو بغیر کسی معقول یا جواز کے سبب تعمیل نہ کرنا یا ناکامی کی صورت میں متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر ذمہ دار ہوگا ۔واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق مذکورہ بالا ایس او پیز عوام کے بہترین مفاد میں جاری کی گئیں ہیں تاکہ درج شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے سیوریج کے نظام کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

 

 

ShareTweet
Previous Post

انتظامیہ کے افسران کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی شرکت

Next Post

پاک بحریہ کملاگ کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی ایوارڈ تقریب 2024 کا کراچی میں انعقاد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

پاک بحریہ کملاگ کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی ایوارڈ تقریب 2024 کا کراچی میں انعقاد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved