Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا

امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا

موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کے آغاز کا مقصد سے مستقبل کے ماحولیاتی رہنماوں کو بااختیار بنایا جا سکے۔

Abid Hussain by Abid Hussain
October 2, 2024
in Blog, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام جماعت اول سے دسویں کے طلباء و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کی سائنس کے متعلق آگاہی فراہم کرے گا اور انہیں آئندہ کی نسلوں کے لیے ماحول کی حفاظت سے متعلق محارتوں سے روشناس کرے گا۔

یہ نصاب ٹی آر سی نے “کلائمیٹ چینج آگاہی اورایکشن برائے نیچر، ڈائیورسٹی، لائیولیھوڈ اورایکوسسٹمز” کے تحت تیار کیا ہے، جس میں اساتذہ کے لیے ایک تعاملی ٹول کٹ شامل ہے۔ اس میں موسمیاتی سائنس و تبدیلی کے اثرات، اور تیزی سے بدلتے ماحول کے ساتھ ڈھالنے کے عملی حل جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرنے والے آسان اسباق بھی شامل ہیں۔

“اسکولوں میں موسمیاتی تعلیم متعارف کروا کر، ہم نوجوان ذہنوں کو معنی خیزعمل کرنے کے لیے بااختیار بنا رہے ہیں،” افتتاحی تقریب میں لیزا سوینارسکی،امریکی سفارتخانہ کی مشیر برائے عوامی سفارتکاری نے کہا۔ “یہ طلباء ماحولیاتی تحفظ میں ایک گہری سمجھ کے ساتھ بڑے ہوں گے، اور یہی حقیقی تبدیلی کا آغاز ہے۔”

سینئر وفاقی اور صوبائی تعلیمی رہنما، نیز عوامی اور نجی شعبے کے نمائندے بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں تعلیم کے اہم کردار پر زور دیا۔ یہ نیا نصاب دونوں ممالک کے درمیان پائیدار و لچکدار مستقبل کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اس اہم قدم کے ذریعے اسکولوں میں موسمیاتی تعلیم کو شامل کر کے، پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے نوجوانوان قیادت تیار کر رہا ہے، تاکہ آنے والی نسلیں اپنے لوگوں اور اپنی دھرتی کی حفاظت کر سکیں۔

ShareTweet
Previous Post

کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

Next Post

چین کی طبی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سےنئی زندگی مل گئی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
چین کی طبی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سےنئی زندگی مل گئی

چین کی طبی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سےنئی زندگی مل گئی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved