کراچی(پاک نیوز24)ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے طاہری مسجد کراچی میں منعقدہ مجلس میں شرکت کی اور داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین صاحب سے ملاقات کی ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر
فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی، سید امین الحق اور اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی شامل تھے۔