Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس

مویشیوں کی ٹیکس وصولی کا تنازع،گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کو حل کیلئے 20 اگست تک کی مہلت

Abid Hussain by Abid Hussain
August 7, 2024
in Blog
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پاک نیوز24)وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین سندھ لوکل گورنمنٹ کمیشن سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و سیکرٹری کمیشن سید خالد حیدر شاہ، ارکان عبدالرحیم سومرو، وسیم احمد ارسانی، علی احمد بلوچ سیکرٹری قانون، ڈی جی کمیشن ابوبکر مدنی، ٹاؤن چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نذیر بلوچ، میونسپل کمیشنر اور میونسپل کمیشنر گڈاپ احمد یار، حاجی شریف شیخ و دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس میں گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹائون کے مابین مویشیوں کے ٹیکس کی وصولی کے تنازعے کے حل کے حوالے سے دونوں ٹائونز کے زمہ داران نے اپنے اپنے موقف کو سامنے رکھا۔ اجلاس میں مشاورت کے بعد صوبائی وزیر نے کہا کہ کمیشن کوئی بھی فیصلہ قانون کے مطابق ہی کرے گی اور ہم نے پہلے بھی دونوں ٹائونز کو مشورہ دیا تھا کہ وہ دونوں باہمی مشاورت کرکے اس تنازع کو حل کریں تاہم ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ اس لئے یہ کمیشن دونوں ٹائونز کو ایک بار پھر 20 اگست تک کی مہلت دے رہی ہے کہ وہ باہمی مشاورت سے اس تنازع کو حل کرلیں اور 20 اگست تک اپنی جو مشاورت ہو وہ کمیشن کو جمع کروادے، جس کے بعد کمیشن اس کا کوئی حتمی فیصلہ کرے گی۔ اجلاس میں شاہ فیصل اور کورنگی ٹاؤن میں تنازع پر سیکرٹری قانون و کمیشن کے دو ممبران کو دونوں ٹائونز کے چیئرمینز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کرکے رپورٹ مرتب کرکے رپورٹ کمیشن میں جمع کرانے کی ہدایات کی ہے۔

ShareTweet
Previous Post

کمشنر کراچی کی مون سون شجر کاری مہم

Next Post

کے الیکٹرک کی بھتہ خوری،تاجر آج ریگل چوک پر مظاہرہ کریں گے

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کے الیکٹرک کی بھتہ خوری،تاجر آج ریگل چوک پر مظاہرہ کریں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved