Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

فلاح جناح نے بحرین کے لیے پہلی پروازکاآغازکر دیا

اکانومی کلاس کی نشستیں کسی بھی دوسری فضائی کمپنی کی اکانومی کلاس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کشادہ ہیں

Abid Hussain by Abid Hussain
June 14, 2024
in Blog
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز رپورٹ)پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے اسلام آباد اور بحرین کے درمیان نان اسٹاپ پروازوں کا آغاز کردیا ہےجو متحدہ عرب امارات اور عمان کے بعد فلائی جناح کے تیزی سے پھیلتے ہوئے بین الاقوامی روٹس میں ایک اور اضافہ ہے۔فلائی جناح کی پرواز کی بحرین روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں فلائی جناح اور اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی سینئر انتظامیہ شریک تھی،ابتدائی طور پر اس نئے روٹ پر ہفتہ وار دو پروازیں   آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور بحرین انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے درمیان پروازوں کا شیڈول ، 13 جون، 2024 سے نافذ العمل ہے۔
ائرلائن کے چوتھے بین الاقوامی روٹ کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے،
فلاحی جناح کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ ہم نے چوتھے بین الاقومی روٹ کا آغاز کیا ہے جو اسلام آباد کو بحرین سے ملاتا ہے۔ بین الاقوامی روٹ میں یہ توسیع ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مسافروں کو سستے فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے کے عزم کے عین مطابق ہے۔یہ نیا روٹ ہمارے تیزی سے پھیلتے ہوئے نیٹ ورک کو ظاہر کرتا ہےجو ہمارے مسافروں کو اور زیادہ کنیکٹیویٹی اور سہولت فراہم کرتا ہے۔فلائی جناح مسافروں کو سستے اور سہل فضائی سفر کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔فلائی جناح اس وقت اپنے پانچ جدید ایئر بسA320طیاروں پر مشتمل بیڑے کے ساتھ پاکستان کے پانچ بڑے شہروں کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہے،یہ نیا روٹ فلائی جناح کے بین الاقوامی روٹس کی فہرست میں اضافہ کرے گا جو متحدہ عرب امارات میں شارجہ اور عمان میں مسقط کے بعد موجودہ نیٹ ورک کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
اس کی اکانومی کلاس کی نشستیں کسی بھی دوسری فضائی کمپنی کی اکانومی کلاس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کشادہ ہیں جو مسافروں کیلئے سفر کے دوران بے پناہ آرام کا باعث بنتی ہیں ، اس کے علاوہ دوران پرواز اسکائی کیفے کے مینو سے مسافر مناسب قیمتوں پراسنیکس،سینڈویچز اور دیگر لذیز کھانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، ہوائی جہاز میں مفت آن لائن اسٹریمنگ سروس ”اسکائی ٹائم“کی سہولت بھی میسر ہے۔

ShareTweet
Previous Post

آج ایک تاریخی اور یادگار دن ہے۔ پاکستان کا پہلا تیرتا ہوا اور دنیا کا ایک سب سے بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع ہورہا ہے۔۔سید ناصر حسین شاہ

Next Post

کے۔ الیکٹرک کا 70 فیصد نیٹ ورک لوڈشیڈ سے مستثنیٰ قرار

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کے۔ الیکٹرک کا 70 فیصد نیٹ ورک لوڈشیڈ سے مستثنیٰ قرار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved