Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

ماہرہ خان کو بولڈ لباس زیب تن کرکے تصاویر اپ لوٹ کرنا مہنگا پڑگیا

اوہ بہن خدا کا خوف کرو، اچھے لباس بھی پہن سکتی ہو زیادہ پیاری لگو گی‘‘صارفین کا انتہائی ناگواری کا اظہار،شدید تنقید

Abid Hussain by Abid Hussain
June 30, 2024
in Blog
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز24)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان ان دنوں اٹلی میں سیرو تفریح میں مشغول ہیں ، لیکن ان کو یہ ٹرپ کافی مہنگا پڑ گیا کیونکہ اداکارہ مغربی طرز کے کپڑے پہن کر تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی۔ماہرہ خان کی تصاویر میں اٹلی کے حسین سیاحتی مقام ، ڈوبتے سورج اوردلفریب مناظر کو دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے اس پوسٹ میں اپنی تصاویر بھی شامل کیں لیکن اداکارہ کی تمام تصاویر میں پہنے گئے ملبوسات مداحوں نے پسند نہیں کیے بلکہ انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ماہرہ خان ان تصاویر میں تین مختلف مغربی طرز کے لباس پہنی نظر آئیں جن میں وہ کافی بولڈ دکھ رہی تھیں۔ماہرہ خان کی سب سے پہلی تصویر میں انکا بیک نظر آرہا ہے جس میں وہ غالباً اسکرٹ اور بلاؤز پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک اور تصویر میں اگرچہ ماہرہ خان کا مکمل لباس نظر نہیں آرہا لیکن ان کے لباس کی گہری نیک لائین اور سلیو لیس ہونا مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ایک اور تصویر میں ماہرہ خان لگژری کار کے ساتھ کھڑی پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں جس میں وہ سلک گاؤن پہنی ہوئی ہیں جو ایک جانب سے کھلا ہوا ہے اور ان کی ٹانگ واضح ہے۔اداکارہ کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان کے کمنٹ سیکشن میں ان پر شدید تنقید کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان کے کمنٹ سیکشن میں شدید تنقید کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔ایک انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ’’میری نظر میں ماہرہ خان بے حد مہذب خاتون تھیں، لیکن یہ کس قسم کی ڈریسنگ ہے؟ مجھے افسوس ہوا یہ دیکھ کر کیونکہ وہ ایک مسلم خاتون اور ایک ماں ہیں، لیکن ان میں سے حیا ختم ہوچکی ہے، مجھے لگتا تھا ہانیہ عامر ہی ایسی ہیں لیکن یہاں تو ساری ہی اداکارائیں ایک جیسی ہی ہیں‘‘۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ اوہ بہن خدا کا خوف کرو، اچھے لباس بھی پہن سکتی ہو زیادہ پیاری لگو گی‘‘۔

ShareTweet
Previous Post

شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا

Next Post

بھٹو کی نسل پرست حکومت نے کوٹہ سسٹم نافذ کرکے تقسیم کی بنیاد ڈالی،خالد مقبول

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

بھٹو کی نسل پرست حکومت نے کوٹہ سسٹم نافذ کرکے تقسیم کی بنیاد ڈالی،خالد مقبول

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved