کراجی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن جاری ہے۔
ملزم بامقام رحمانیہ موڑ سیکٹر 12Dنیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے گرفتار کیا گیا ہیں ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت 1- ریحان ولد رشید 2- عدنان ولد محمّد سلیم* کے نام سے ہوئی ہیں ۔
ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث ہیں اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی پولیس کو مطلوب تھے ۔
ملزمان کے قبضے سے 1- چرس 530گرام 2- چرس 510 گرام برآمد ہوئی ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر210/2024کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں جبکہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہیں