Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

Abid Hussain by Abid Hussain
August 30, 2024
in Blog, دنیا, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) : پاک بحریہ کے جہاز حنین نے رومانیہ سے پاکستان کے لیے پہلے سفر کے دوران عمان کی بندرگاہ سلالہ کا دورہ کیا اور رائل عمانی بحریہ کے جہاز کے ساتھ دو طرفہ مشق میں حصہ لیا۔

سلالہ بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے جہاز کا عمان کی رائل نیوی کے افسران نے پرتپاک استقبال کیا۔ بندرگاہ پر قیام کے دوران پیشہ ورانہ معلومات اور تجربات کے باہمی تبادلے کے علاوہ مختلف دو طرفہ سرگرمیاں اور نیول یونٹس کے دورے کا انعقاد کیا گیا۔ بندرگاہ کا دورہ مکمل ہونے پر پی این ایس حنین نے عمان بحریہ کے جہاز SADH کے ساتھ بحری مشق کا انعقاد کیا تاکہ دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو مزید بڑھایا جا سکے۔

دونوں ممالک کے مابین کثیر جہتی تعلقات ہیں۔ جن میں اعلیٰ حکام کی ملاقات اور مذاکرات، جنگی بحری جہازوں کے دورے، مشترکہ مشقیں اور میری ٹائم پیٹرولنگ کا باقاعدگی سے انعقاد بھی شامل ہیں ۔پی این ایس حنین کے حالیہ دورے سے دونوں بحری افواج کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

پی این ایس حنین دامن نیول شپ یارڈ رومانیہ میں تعمیر کیے جانے والے پاک بحریہ کے چار یرموک کلاس جہازوں میں سے تیسرا جہاز ہے۔ جہاز کی پاکستان بحریہ میں باقاعدہ شمولیت کی پرتپاک تقریب نیول ڈاکیارڈ کراچی میں 6 ستمبر کو منعقد کی جائے گی۔ صدر پاکستان اس تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے

ShareTweet
Previous Post

پاک بحریہ کے کموڈور محمد خالد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

Next Post

پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved