Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

Abid Hussain by Abid Hussain
August 30, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں بلیو ایل پی جی متعارف کراتے ہوئے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے اشتراک سے ”بلیو ایل پی جی“ پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔یہ منصوبہ پاکستان میں توانائی کے منظرنامے میں تبدیلی لانے کا ایک انقلابی پراجیکٹ ہے۔

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، گلگت بلتستان، ایمان شاہ اور پی ایس او کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او سید محمد طہٰ نے بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔بلیو ایل پی جی پراجیکٹ معیار، سہولت اور دسیتابی کویقینی بناتے ہوئے صارفین کو ایل پی جی کی ترسیل سمیت متعدد فوائد فراہم کرنے کی پیشکش کرتا ہے۔یہ پراجیکٹ اوگرا کے مطابق مسابقتی پرائس اسٹریٹجی کا حامل ہے جو آسان ا ور باسہولت آرڈرزاورترسیل کے ساتھ ایک بہترین کسٹمر تجربہ فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ، صارفین موبائل ایپ اور ویب پلیٹ فارم کے ذریعے خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ مصنوعات محفوظ، ہلکے وزن، اور جدید مرکب سلنڈرز میں دستیاب ہیں۔ پی ایس اوکو ایک ملک گیر یوٹیلیٹی کمپنی بنانے کا مقصد ملک کی 100 فیصد آبادی کو توانائی تک رسائی دیناہے۔

ShareTweet
Previous Post

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

Next Post

فلپ مورس کے زیر اہتمام تمباکو کے کاشتکاروں کے896 بچوں کیلئے اسکلز ٹریننگ پراجیکٹ کا انعقاد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

فلپ مورس کے زیر اہتمام تمباکو کے کاشتکاروں کے896 بچوں کیلئے اسکلز ٹریننگ پراجیکٹ کا انعقاد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved