Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر لطیف بلوچ سپرد خاک

Abid Hussain by Abid Hussain
November 27, 2023
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی پریس کلب کے سنیئر ممبر،نامور صحافی اور مصنف لطیف بلوچ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا قبل ازیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ بغدادی لیاری کراچی میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں صحافی، قلم کار، مصنف، دانشور، ادیب، طلبا، بلوچ عمائدین اور معززین سمیت شہریوں نے شرکت کی۔ جن میں سابق رکن قومی اسمبلی شکور شاد، کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے رہنما سعید جان بلوچ، سینئر صحافی عارف بلوچ، صحافی و مصنف عزیز سنگھور، سینئر صحافی حسن عباس، شفیع بلوچ، اکرم بلوچ، رفیق بلوچ، اسحاق بلوچ، احمد اقبال، ستار جاوید، بشیر سدوزئی، ابوبکر بلوچ، بلوچ اتحاد تحریک کے سربراہ عابد بروہی، لیاری ٹاؤن کے چیئرمین ناصر کریم بلوچ، پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر یوسف بلوچ،، نیشنل پارٹی سندھ کے صدر مجید ساجدی، عیسیٰ خان، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ، ڈاکٹر یونس بلوچ، واحد کامریڈ ، ساجد بلیدی، موسیٰ بلوچ، اختر بہادر، رمضان بلوچ، واحد مراد ایڈوکیٹ، ماسٹر اصغر اور دیگر نے شرکت کی۔ مرحوم کئی روز سے شدید علالت کے باعث 12 نومبر 2023 کو برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
لطیف بلوچ نے لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک متوسطہ طبقہ میں آنکھ کھولی۔ لطیف بلوچ نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز پاکستان پریس انٹرنیشنل (پی پی آئی) سے کیا اور پھر 1970 کے عام انتخابات کے بعد بلوچستان کی حکومت میں انفارمیشن آفیسر بن گئے۔ انہوں نے روزنامہ ڈان کراچی سے 33 سال سینئر رپورٹر کی حیثیت سے کام کیا۔ ڈان سے ریٹائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھنا شروع کیں۔ دریں اثناء کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ،سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے کراچی پریس کلب کی سینئر ممبر لطیف بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔کراچی پریس کلب سے جاری تعزیتی بیان میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم لطیف بلوچ کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

ShareTweet
Previous Post

Hello world!

Next Post

پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر کراچی، 17 نومبر 23

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر کراچی، 17 نومبر 23

پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر کراچی، 17 نومبر 23

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved