Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home دلچسپ

کلینر نے خود کو دانتوں کا ڈاکٹر ظاہر کرکے مریض کے چار دانت بلاوجہ نکال دیے

Abid Hussain by Abid Hussain
December 5, 2023
in دلچسپ
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترکیہ میں ایک شخص کو ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک اس وقت تکلیف اور اذیت میں گزارنا پڑا جب وہ استنبول کے ایک کلینک گیا جہاں ایک کلینر نے خود کو ڈینٹسٹ ظاہر کرکے اس کے سامنے کے چار دانت غیر ضروری طور پر نکال دیے۔ 

اس حوالے سے استنبول کی سول عدالت میں حال ہی میں حل ہونے والے کیس کی دستاویزات کے مطابق 42 سالہ حاقان یلدرم دانتوں کی تکلیف پر ڈینٹل کلینک میں ایمرجنسی اپائنٹمنٹ کے لیے فون کیا۔
جہاں سیمال سینسلان نامی کلینر نے خود کو بطور ڈینٹسٹ متعارف کرایا اور حاقان یلدرم کو شام کو کلینک آنے کو کہا۔ جب حاقان کلینک پہنچا تو جعلی ڈینٹسٹ نے اسے بتایا کہ وہ ڈینٹسری یونیورسٹی میں لیکچر بھی دیتا ہے، لیکن بیچارے حاقان یلدرم کو کیا معلوم تھا کہ جلد ہی اسے اپنی زندگی کے سب سے تکلیف دہ تجربے سے گزرنا پڑے گا۔جعلی ڈینٹسٹ نے اس موقع پر مریض کو بتایا کہ اس کے سامنے کے چار دانت نکالنا ہوں گے، جب حاقان نے اس پر پس و پیش کیا تو جعلی ڈاکٹر نے ناراض ہوکر کہا کیا تم مجھے میرا کام سکھاؤ گے، جس پر حاقان خاموش ہوگیا اور اس نے اس کے چار دانت نکال کر کہا کہ اس کی جگہ پروستھیس دانت لگائے جائیں گے۔

سب سے زیادہ دانتوں کا عالمی ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام

جب حاقان جعلی ڈاکٹر کے دستخط والا نسخہ لیکر فارمیسی گیا تو وہاں اسے بتایا گیا کہ اس پر ڈاکٹر کی مہر نہیں لہٰذا اسے میڈیکل انشورنس سے ادائیگی نہیں ہوگی۔

جب وہ دوسرے روز کلینک گیا تو حیران رہ گیا کیونکہ وہاں پر اصل ڈاکٹر موجود تھا، جب حاقان نے ڈاکٹر کو ساری بات بتائی تو پتہ چلا کہ سیمال سینسلا تو کلینر ہے۔

اب عدالت نے نہ صرف جعلی ڈاکٹر کو ڈھائی برس قید کی سزا  سنائی بلکہ اسے بھاری ہرجانہ کی ادائیگی کا پابند بھی کیا ہے۔

ShareTweet
Previous Post

بزرگ خاتون کا صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ

Next Post

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہو گیا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہو گیا

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہو گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved