کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے 30 جولائی کو مہم کا افتتاح کیا تھا 31 اگست تک جاری رہے گی۔۔ایک ہفتہ میں میں 36 ہزار 139 ہودے لگائے گئے ہیں ڈپٹی کمشنرز نے کمشنرکراچی کو اپنے اپنے ضلع میں شجرکاری مہم کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کردی ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز سے کہا ہے کہ وہ یقینی بنائیں صرف ماحول دوست پودے لگاے جائیں۔مہم کو کامیاب بنانے میں اداروں اور شہریوں کا تعاون حاص کرنے کے لیے ان سے رابطہ مضبوط بنائیں۔ انھوں نے کہا کہ مہم سے کراچی کے موسم کو معتدل بنانے میں مدد ملے گی۔
مہم میں دو لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کمشنر آفس کے مطابق اب تک گزشتہ ایک ہفتہ میں 36 ہزار 139 پودے لگائے گئے ہیں ۔
۔مہم میں ضلعی انتظامیہ کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے سب ڈویژن میں نگرانی کر رہے ہیں ۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں مہم اداروں تنظیموں اور شہریوں کا تعاون حاصل کریں ان کے ساتھ رابطہ مضبوط بنائیں یقینی بنائیں کہ 31 اگست سے قبل مہم کامیاب ہو اور پودے لگانے کا مقررہ ہدف پوری طرح حاصل ہو۔ کمشنر آفس نے شجر کاری مہم کی مانٹرنگ کا خصوصی انتظام کیا ہے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق تمام اسسٹنٹ کمشنرز مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں اداروں تنظیموں اور شہریوں کے تعاون سے پودے لگا پر روزانہ اپ لوڈ کر رہے پیں App. kobo tool box رہےہیں اور کمشنر کی ہدایت کے مطابق وہ ایپ کو بو ٹول باکس
کمشنر آفس نے گذشتہ ایک ہفتہ کی کارکردگی کی تفصیل جاری کی ہے جس کے مطابق مہم کے ایک ہفتہ میں 36 ہزار 139 پودے لگاے ہیں
تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں 5 ہزار 424 پودے لگاے گئے پیں ضلع شرقی میں 4 ہزار 857 پودے لگاے گئے ہیں ضلع کیماڑی میں 4 ہزار 799 پودے لگائے گئےاسسٹنٹ کمشنرز نے لگاے ضلع کورنگی میں 6 ہزار 247 پودے لگاےگئے ضلع ملیر میں اسسٹنٹ کمشنرز نے 6 ہزار 840 پودے لگاے ضلع جنوبی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے 5 ہزار 72 پودے لگائے اور ضلع غربی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے2 ہزار 900 پودے لگاے گئئے ہیں۔