Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے ٹوٹل 8خندقیں اور، 100 کلیکشن پوائنٹس بنا ئے جائیں گے

عید الاضحی کے موقع پر میں تمام ٹاؤن چیئرمین اور یوسی چیئرمین کے ساتھ کوآرڈینیشن کرکے عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے

Abid Hussain by Abid Hussain
June 12, 2024
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیرصدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکے دفترمیں عید الاضحی کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ امتیاز علی شاہ، تمام ٹاؤنز کے چیئرمین اور متعلقہ دیگر افسران نے شرکت کی، مئیر کراچی نے اس موقع پر کہا کہعید الاضحی کے موقع پر تمام ٹاؤن چیئرمین اور یوسی چیئرمین کے ساتھ کوآرڈینیشن کرکے عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے،آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے گااس سلسلے میں عوامی آگاہی کے لئے بھی اقدامات کئے گئے ہیں آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے ٹوٹل 8خندقیں اور 100 کلیکشن پوائنٹس بنا ئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر تمام ٹاؤن چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں عوامی سہولیات کی فراہمی میں اپنا بھرپورکردار ادا کریں تاکہ شہریوں کو شکایات کا موقع نہ ملے۔انہوں نے کہا کہ عوام کوہم سے بہت امیدیں ہیں اور ہم یہ عزم لے کر آئیں ہیں کہ شہر کے مسائل ترجیحی بنیادپر حل کریں گے۔ سولڈ ویسٹ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔عملہ ہر گلی محلوں سے آلائشیں اٹھانے کا کام بروقت انجام دیں۔انہوں کلیکشن پوائنٹس اوردیگر مقامات پرچونے کا چھڑکاؤ اور اسپرے یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ایم ڈی سالڈ ویسٹ سید امتیاز علی شاہ نے عیدالاضحی کے انتظامات اور مانیٹرنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے آلائش آپریشن کے سلسلے میں تمام پروسس سے آگاہ کیا انہوں نے بریفنگ میں بتایا کہ عیدالالضحی کے سلسلے میں جانوروں کی آلائشوں کو محفوظ طریقے سے مدفون کرنے کے لئے لینڈ فل سائیٹ جام چاکرو، گوند پاس اور جی ٹی ایس شرافی گوٹھ پر کھدائی کا کام آخری مراحل میں ہے اور ٹوٹل 8 خندقیں بنائی جائیں گی جبکہ علاقوں سے آلائشیں جمع کرکے کلیکشن پوائنٹس اور پھر لینڈفل سائٹ خندقوں میں منتقل کی جائیں۔ عیدالاضحی کے 4روز آپریشن کیلئے اضافی گاڑیاں اورلیبر تعینات کئے جائیں گے۔اس موقع پرتمام ٹاؤن چیئرمین نے آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور کلیکشن پوائنٹس تک پہنچانے میں ایس ایس ڈبلیو ایم بی کی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اپنے علاقوں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔مئیر کراچی نے کہا کہ بالترتیب تمام علاقوں کے مسائل حل ہونگے ابھی ہمیں عیدالاضحی آپریشن پر بھرپورتوجہ دینی ہے تاکہ عوام کومقدس فریضے کی ادائیگی میں کوئی دقت درپیش نہ ہو۔

ShareTweet
Previous Post

عیدالاضحٰی اور مون سون بارشوں سے نبرد آزما ہونے کے پلان مرتب کئے جائیں۔سعید غنی

Next Post

بینک اسلامی نے فری لانسرز اور آئی ٹی ایکسپورٹرز کے ساتھ تعاون اور نیٹ ورکنگ کو بڑھانے کے لیے خصوصی پرایورٹی بینکنگ لاؤنج فری ورک سپیس کے طور پر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

بینک اسلامی نے فری لانسرز اور آئی ٹی ایکسپورٹرز کے ساتھ تعاون اور نیٹ ورکنگ کو بڑھانے کے لیے خصوصی پرایورٹی بینکنگ لاؤنج فری ورک سپیس کے طور پر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved