Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
اسکاٹ اربوم نے امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسکاٹ اربوم نے امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Abid Hussain by Abid Hussain
August 27, 2024
in Blog, پاکستان, سیاست, صفحہ اول
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

  1. کراچی (رپورٹ:عابد حسین) اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، جس سے امریکہ اور پاکستان کے درمیان جاری سفارتی تعلقات کو مزید تقویت ملیگی۔

    اسکاٹ اربم وسیع تر تجربہ کے ساتھ نئی ذمہ داری سرانجام دینے آئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز میں بطور آفیس ڈائریکٹرخدمات انجام دی ہیں، جو کہ خطے میں مختلف ممالک کے ساتھ امریکا کے باہمی تعلقات سے متعلق امور کی نگرانی کرتا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے دفتر برائے کورین امور میں ڈپٹی ڈائریکٹر اور تائیوان میں امریکی انسٹی ٹیوٹ میں ڈپٹی پولیٹیکل چیف کی ذمہ داریاں ادا کیں، جبکہ دفتر برائے کورین امور میں ڈی پی آر کے یونٹ چیف بھی رہ چکے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ چین کے بیجنگ، بارباڈوس کے برج ٹاؤن اور یوکرائین کے کیف میں بھی غیرملکی عہدہ دار کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

    اسکاٹ اربومنے فارین سروس میں قدم رکھنے سے قبل قازقستان میں بطور امن رضاکار انگریزی کی تعلیم دیتے ہوئے بین الاقوامی تعلیم میں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے جارج ٹاؤن کے اسکول آف فارین سروس میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہاورڈ یونیورسٹی اور نیشنل وار کالیج سے ماسٹرس کی ڈگریاں حاصل کیں۔ ان کی اہلیہ سونیا اس وقت پیشے سے استاد اور سابقہ امریکی سفارتکار ہیں، جبکہ ان کی دو بیٹیاں کالیج میں زیر تعلیم ہیں۔

    اسکاٹ اربوم نے قونصل جنرل کے عہدے کا آغاز امریکہ اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر کیا، جس کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ انہوں نے اقتصادی سرمایہ کاری میں اضافے، تجارتی تعاون اورفریم ورک برائے سبز اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔ یہ اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ممالک کے لیے باہمی فوائد فراہم کرنے اور امریکہ اور پاکستان کے شہریوں کے درمیان عوامی سطح پر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بنائی گئی ہے۔

ShareTweet
Previous Post

پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے بین الاقوامی انٹر نیویز سیلنگ چیمپئن شپ جیت لی

Next Post

مزید بارش کے سلسلے میں ایمرجنسی نافذ رہے گی، سالڈ ویسٹ کا عملہ سڑکوں پر موجود ہے

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
مزید بارش کے سلسلے میں ایمرجنسی نافذ رہے گی، سالڈ ویسٹ کا عملہ سڑکوں پر موجود ہے

مزید بارش کے سلسلے میں ایمرجنسی نافذ رہے گی، سالڈ ویسٹ کا عملہ سڑکوں پر موجود ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved