Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
ایک سال میں ہاکس بے کے ساحل پر دوران سیزن آنے اور چہل قدمی کرنے والے کچھوؤں کی کل تعداد 530 رہی۔

ایک سال میں ہاکس بے کے ساحل پر دوران سیزن آنے اور چہل قدمی کرنے والے کچھوؤں کی کل تعداد 530 رہی۔

کرہ ارض پر حیاتیاتی تنوع خطرات کا شکار ، تمام اسٹیک ہولڈرز کی شراکت سے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

Abid Hussain by Abid Hussain
March 31, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سولہ کچھوؤں کو ٹیگ بھی کیا گیا

ھاکس بے کراچی کے ساحل پر سمندری کچھوے کا نیسٹنگ سیزن ھر سال ستمبر سے فروری تک رہتا ہے۔ 2023-24 میں ھاکس بے کے ساحل پر دوران سیزن آنے اور چہل قدمی کرنے والے کچھوؤں کی کل تعداد 530 رہی، ان میں سے 270 سبز کچھوؤں نے چہل قدمی کے بعد واپسی کا سفر اختیار کیا جبکہ 260 کچھوؤں نے انڈے دینے کے لیے جگہ کا انتخاب کیا اور انڈے دیے۔ اس طرح میرین ٹرٹل کنزرویشن یونٹ نے 260 گھونسلوں کی حفاظت کی اور انڈوں سے نکلے 14960 کچھوے کے بچوں کو بحفاظت سمندر کی طرف روانہ ہونے میں مدد کی، جبکہ 16 کچھوؤں کو ٹیگ بھی کیا گیا۔
واضح رہے کہ 1970 کی دہائی سے سندھ وائیلڈ لائیف میرین ٹرٹل کنزرویشن یونٹ ھاکس پر موجود عملہ کی محنت اور کاوشوں کی بدولت سمندری کچھوؤں کی نیسٹنگ سیزن میں سائیٹس حفاظت اور انڈوں سے نکلے کچھوؤں کے لاکھوں بچوں کو سمندر میں انکے طویل سفر پر روانہ کرچکا ہے۔
انڈے دینے کے لیے مادہ سبز کچھوا گہرے سمندر سے ھاکس بے اور سینڈزپٹ کے ساحل کا رخ کرتی ہے، نرم ریت پر خندق کھودنے کے بعد انڈے دے کر چلی جاتی ہے۔
جس دن بچے انڈوں سے نکلتے ہیں تو ماں حفاظت کے لیے موجود نہیں ہوتی۔ انڈوں سے نکلتے ہی بچے سمندر کا رخ کرتے ہیں اور یہیں سے پرخطر سفر کا آغاز ہوتا ہے۔ اڑتے ہوئے شکاری پرندے اور پھر سمندر کی پر خطر دنیا جس سے نبرد آزمائی میں کئی کی جان چلی جاتی ہے اور بچنے والے چند فیصد “گریٹ سروائیورز” کہلاتے ہیں۔

https://paknews24.com/wp-content/uploads/2024/03/VID-20240331-WA0147.mp4

انسان کے یہ مفید ساتھی ہمارے ھاکس بے/سینڈز پٹ کے ساحل پر صدیوں سے موجود اپنی بریڈنگ سائیٹس کا دفاع کرنے میں ناکام رہےہیں۔ خدشہ ہے کہ کہیں آنے والی نسلوں کو ان کا ذکر شاید کتابوں میں ملے۔
عالمی سطح پر آنے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے پس منظر میں کرہ ارض پر حیاتیاتی تنوع خطرات کا شکار ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی شراکت سے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

https://paknews24.com/wp-content/uploads/2024/03/VID-20240331-WA0149.mp4

ShareTweet
Previous Post

حکمران امام علی ؑ کے طرز حکومت کو اپنا اسوہ قرار دیں۔علامہ سید باقر عباس زیدی

Next Post

سول سوسائٹی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا کی ٹریننگ وقت کی اہم ضرورت ہے

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
سول سوسائٹی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا کی ٹریننگ وقت کی اہم ضرورت ہے

سول سوسائٹی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا کی ٹریننگ وقت کی اہم ضرورت ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved