Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج ،سرکاری ٹی وی اسٹیشن نذر آتش ،32ہلاک

ڈھائی ہزار سے زائد طلبا و شہری زخمی ،ملک گیر ہڑتال ،اہم شاہراہیں بلاک ، ملک بھر میں انٹرنیٹ معطل،حکومت مذاکرات کیلئے تیار

Abid Hussain by Abid Hussain
July 18, 2024
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (پاک نیوز24)بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت اور بارڈر گارڈز کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا ۔پولیس سے جھڑپوں میں صحافی سمیت 32مظاہرین ہلاک ہوگئے،

کئی روز سے جاری احتجاج میں ڈھائی ہزار سے زیادہ طلبا و شہری زخمی ہوئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے گزشتہ روز ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی، جس کے دوران اہم شاہراہیں بلاک کردی گئیں جبکہ ملک میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل ہے۔سرکاری و نجی کالجز، یونیورسٹیز اور سکولز غیرمعینہ مدت کےلیے بند کر دئیے گئے ہیں، ڈھاکہ میں میٹرو سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ادھر حکومت نے مظاہرین سے بات چیت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کے اداروں، اقوام متحدہ اور امریکا نے بنگلہ دیش میں پُرامن احتجاج کے حق پر زور دیا ہے۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں۔

ShareTweet
Previous Post

پاکستان کی آبادی 24کروڑ14لاکھ 90ہزار،61فیصدخواندہ

Next Post

سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved