Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
دنیا بھر کے ممالک کو مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پلان مرتب ہونا ہوگا۔سعید غنی

دنیا بھر کے ممالک کو مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پلان مرتب ہونا ہوگا۔سعید غنی

ماسکو ریجن کے کروکس سٹی ہال میں دہشتگردی میں سینکڑوں افراد کے جاں بحق اور سینکڑوں کی زخمی ہونے پر اظہار تعزیت

Abid Hussain by Abid Hussain
March 28, 2024
in Blog, پاکستان, سیاست, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب۔ نہیں ہوتا۔ دنیا بھر کے ممالک کو مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پلان مرتب ہونا ہوگا۔ روس میں دہشتگردی میں 133 افراد کی ہلاکت اور 150 سے زائد زخمی ہونے والے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو روز روس کے قونصل خانے جاکر سندھ حکومت کی جانب سے ماسکو ریجن کے کروکس سٹی ہال میں دہشتگردی میں سینکڑوں افراد کے جاں بحق اور سینکڑوں کی زخمی ہونے پر روس کی عوام سے اظہار تعزیت کی۔

اس موقع پر روس کے قونصل جنرل سے تعزیت کے بعد مہمانوں کی کتاب میں سعید غنی نے روسی عوام سے اس دہشتگردی پر سندھ حکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ سعید غنی نے تعزیتی کتاب میں لکھا کہ اس دہشتگردی کے نتیجہ میں 133 افراد کی ہلاکت اور 150 سے زائد زخمیوں پر ہم اظہار افسوس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا۔کہ دہشتگردی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے کیونکہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ سعید غنی نے مزید کہا کہ تمام دنیا کو مل کر اس طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مل جل کر لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔ سعید غنی نے کہا کہ ہمارے دل ان تمام لوگوں کے لیے دعا گو ہیں جنہوں نے تشدد کے اس بے ہودہ عمل میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم دہشت گردی کے خلاف روسی فیڈریشن کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمارے خیالات اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Tags: دہشتگردروس میں دہشتگردیسعید غنیوزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی
ShareTweet
Previous Post

ضلع وسطی کے مکینوں کوفوری ریلیف فراہم کرنا،شہر مکمل صاف اور کچرا کنڈیوں کافوری خاتمہ ہے، امتیاز علی شاہ

Next Post

سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے،سعید غنی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے،سعید غنی

سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے،سعید غنی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved