Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

سوفیصد ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر عمل درآمد کے اہداف کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

اوورلوڈڈگاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔آئی جی ،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، سلمان چوہدر

Abid Hussain by Abid Hussain
May 16, 2024
in Blog
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(16 مئی 2024)وطن عزیز کی قیمتی شاہراؤں کو تباہی سے بچانے کیلئے موٹروے پولیس کا بڑا فیصلہ، 100فیصد ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر عمل درآمد کے لیے اوورلوڈڈ گاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخلے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔اس سلسلے میں آئی جی سلمان چوہدری نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ قومی شاہراؤں پر اوولوڈڈ گاڑیاں نظر نہیں آنی چاہیے۔ قیمتی شاہراؤں کو تباہی سے بچانے کیلئے کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے۔ ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ایڈیشنل انسپکٹرز جنرل کی سر براہی میں اسپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں، زونل اور سیکٹر کمانڈرز سرپرائز چیکنگ اور مانیٹرنگ میں کوئی کوتاہی نہ برتیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانوں کے علاوہ اوولوڈ نگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی عمل لائی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ٹائر پریشر چیکنگ کو بھی یقینی بنایا جائے۔ انسپکٹر جنرل سلمان چوہدری نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہر حال میں قیمتی شاہراؤں اور انسانی زندگیوں کو بچانا ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس وطن عزیز کی قومی شاہراؤں سے اوورلوڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے پرعز م ہے۔ کیونکہ شاہراہیں کسی بھی ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ حال ہی میں اوولوڈنگ کے خاتمے کیلئے آئی جی سلمان چوہدری نے خصوصی طور پر پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اعلیٰ عہدیدران کے ساتھ ملاقات کرکے اوولوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور ان سے اس سلسلے میں تعاون کی درخواست بھی کی ہے۔ کراچی اورملک کے دیگر بڑے شہروں سے ٹرانسپورٹ یونین اور مالکان نے اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سر اہاتے ہوئے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ShareTweet
Previous Post

فلپ مورس انٹرنیشنل نے انٹیگریٹڈ رپورٹ2023جاری کردی

Next Post

بینک اسلامی فری لانسرز اور آئی ٹی ایکسپورٹرز کے لیے خصوصی ترجیحی بینکنگ لاؤنج ورک اسپیس بلا معاوضہ فراہم کرے گا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

بینک اسلامی فری لانسرز اور آئی ٹی ایکسپورٹرز کے لیے خصوصی ترجیحی بینکنگ لاؤنج ورک اسپیس بلا معاوضہ فراہم کرے گا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved