Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

شِںہوا اور اے ٹی وی کا خبروں اور اطلاعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

خبروں اور معلومات کے علاوہ اہلکاروں میں رابطوں سمیت مختلف سطح اور تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Abid Hussain by Abid Hussain
May 3, 2024
in Blog
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بڈاپسٹ (شِنہوا) چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی اور ہنگری کے اے ٹی وی میڈیا گروپ نے ایک مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس میں خبروں اور معلومات کے علاوہ اہلکاروں میں رابطوں سمیت مختلف سطح اور تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
شِںہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا اور اے ٹی وی کے سی ای او تماس کوواکس نےاس حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔
فو نے کہا کہ رواں سال چین۔ ہنگری سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے اور چند دنوں میں صدر شی جن پھنگ ہنگری کا سرکاری دورہ کریں گے۔
فوہوا نے کہا کہ سربراہ مملکت سفارتکاری کی اسٹریٹجک رہنمائی کے بعد شِنہوا چین۔ ہنگری ثقافتی تبادلوں کا “دوستی پل” مستحکم کرنے، میڈیا میں نئی ٹیکنالوجیز کے اطلاق میں تعاون بڑھانے اور چین ۔ ہنگری دوستانہ تبادلے و تعاون میں سازگار رائے عامہ کے ماحول کو فروغ دینے میں باہمی تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی کی داستانیں مشترکہ طور پر درست طریقے سے بیان کرنے کو تیار ہے۔
اس موقع پراے ٹی وی کے سی ای او تماس کوواکس نے کہا کہ وہ پرامید ہیں مفاہمتی یادداشت پر دستخط سے شِنہوا کے ساتھ اے ٹی وی کو تعاون مزید وسیع کرنے اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی تفہیم کے فروغ کا موقع ملے گا۔
اے ٹی وی ہنگری کا پہلا نجی ٹی وی چینل ہے جس کی ناظرین کی تعداد ہنگری کے تمام نیوزچینلز سے زیادہ ہے۔ حالیہ برسوں میں شِنہوا اور اے ٹی وی ترجمہ، اشاعت اور مارکیٹنگ میں مسلسل تعاون کرتے رہے ہیں جس سے اہم نتائج حاصل ہوئے۔

ShareTweet
Previous Post

کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟

Next Post

ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ کے تحت ایم او یو  دستخط کرنے کی تقریب

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ کے تحت ایم او یو  دستخط کرنے کی تقریب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved