Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آمد،صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس

مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے اجزاء، جانوروں کی وینچینگ و سلاٹر سمیت دیگر مسائل کو قانون کے تحت افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا۔

Abid Hussain by Abid Hussain
May 3, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کے ایم سی، گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹائون کے مابین مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے اجزاء، جانوروں کی وینچینگ و سلاٹر سمیت دیگر مسائل کو قانون کے تحت افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا۔ معزز عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن اس معاملہ کے تمام پہلوئوں سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سید خالد حیدر شاہ، مئیر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب، سیکریٹری قانون، ارکان صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن، ڈائریکٹر کمیشن، ابراہیم حیدری ٹائون نظیر بھٹو، چیئرمین گڈاپ ٹائون طارق بلوچ، دونوں ٹائونز کے میونسپل کمیشنرز و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں معزز عدلیہ کی جانب سے کے ایم سی، گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹائون کے مابین مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے اجزاء، جانوروں کی وینچینگ و سلاٹر کے حوالے سے معاملات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں مئیر کراچی مرتضٰی وہاب اور دونوں ٹائونز کے چیئرمینز نے اپنے اپنے موقف کو صوبائی وزیر و چیئرمین کمیشن کے سامنے رکھا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ہم معزز عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں کے ایم سی اور ٹائونز کے مابین اس تنازعہ کو جلد ہی حل کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام معاملہ کو قانونی اور حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے سنا ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ تمام فریقین کے باہمی مشاورت سے قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے افہام تفہیم سے حل کیا جائے۔

ShareTweet
Previous Post

چین۔ سربیا تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہوچکے ہیں، چینی سفیر

Next Post

زرعی پیداوار میں اضافے اور غربت کے خاتمے کے لیے چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

زرعی پیداوار میں اضافے اور غربت کے خاتمے کے لیے چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved