Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
وزیر بلدیات سعید غنی منصب سنبھالنے کے بعد دفتر پہنچ گئے

وزیر بلدیات سعید غنی منصب سنبھالنے کے بعد دفتر پہنچ گئے

محکمہ بلدیات کے ماتحت تمام محکموں کا اجلاس طلب کرکے تفصیلی بریفنگ کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان

Abid Hussain by Abid Hussain
March 13, 2024
in Blog, پاکستان, سیاست, صفحہ اول
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات اور پبلک ہیلتھ میں عوامی مفاد کے تمام کاموں کو ترجیعی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

آئندہ ایک سے دو روز میں محکمہ بلدیات کے ماتحت تمام محکموں کا اجلاس طلب کرکے افسران سے تفصیلی بریفنگ کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی وزارت کا منصب سنبھالنے کے پہلے ہی روز نیو سندھ سیکرٹریٹ میں صبح 10 بجے اپنے دفتر پہنچ کر وہاں افسران سے ملاقات کے دوران کیا۔

صوبائی وزیر سعید غنی سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ منظور شیخ، سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سہیل قریشی، ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو، پی ڈی کلک آصف جان صدیقی، ڈی جی کے ڈی اے، ایم ڈی سندھ سولڈ ویسٹ امتیاز سمیت دیگر افسران نے ملاقات کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ جو ذمہ داری مجھے میری پارٹی نے سونپی ہے، اس ذمہ داری کو عوامی مفاد کے لئے ہر ممکن طریقے سے پورا کرنا ہوگا اور اس کے لئے تمام افسران مکمل ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ اپنی اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیں۔

سعید غنی نے کہا کہ چونکہ اب انتخابات مکمل ہونے کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتیں مکمل طور پر اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکی ہیں اور اب ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں۔

سعید غنی نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور تمام محکموں کے افسران کو ہدایات دی کہ وہ اپنے اپنے محکموں کی تفصیلی رپورٹ مرتب کریں اور آئندہ دو روز میں تمام بلدیاتی محکموں کی تفصیلی بریفنگ لی جائے گی۔

ShareTweet
Previous Post

الیکٹرک کی جانب سے سہولت کیمپس کا انعقاد

Next Post

عوام کو مستفید کرنے کے لیے ادارے کے تمام جاری منصوبوں کی رفتار کو تیز کیا جائے

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
عوام کو مستفید کرنے کے لیے ادارے کے تمام جاری منصوبوں کی رفتار کو تیز کیا جائے

عوام کو مستفید کرنے کے لیے ادارے کے تمام جاری منصوبوں کی رفتار کو تیز کیا جائے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved