Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

وفاقی اُردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا بیالیسواں اجلاس

گلشن اقبال کیمپس میں شعبہ ابلاغِ عامہ اور عبدالحق کیمپس میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کے آغاز کی منظوری

Abid Hussain by Abid Hussain
July 7, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پاک نیوز24)وفاقی اُردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا بیالیسواں (42)اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی زیرِ صدارت گلشن اقبال کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمدزاہد، انچارج گلشن اقبال کیمپس و رئیس کلیہ سائنس، قائم مقام رجسٹرار ڈاکٹر ثمرہ ضمیر، ڈاکٹر شاہد اقبال، انچارج عبدالحق کیمپس و انچارج رئیس کلیہ فنون،پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور، رئیس کلیہ نظمیاتِ کاروبار، تجارت و معاشیات، پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق، شعبہ حیوانیات، پروفیسر ڈاکٹر زرینہ علی، شعبہ نباتیات،پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ویرسیانی،شعبہ کیمیا، پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید خان،شعبہ کیمیاء/کنوینر الحاق کمیٹی، ڈاکٹر کمال حیدر، انچارج کلیہ تعلیمات، ڈاکٹر مہ جبیں، شعبہ فارماکولوجی،ڈاکٹر حافظ محمدثانی،انچارج کلیہ معارفِ اسلامیہ اور دیگر درجِ ذیل صدور اور نامزدکردہ اساتذہ کرام شریک ہوئے جن میں ڈاکٹر شاہین عباس، شعبہ ریاضیاتی علوم،ڈاکٹر محمد شعیب، شعبہ طبیعیات، ڈاکٹر زیباپروین عمران، شعبہ خرد حیاتیات،ڈاکٹر گوہر علی مہر،شعبہ جغرافیہ، ڈاکٹر محمد صارم، شعبہ کمپیوٹر سائنس، ڈاکٹر صائمہ خلیق، شعبہ حیاتی کیمیاء، ڈاکٹر فہمیدہ تبسم، شعبہ اُردو، اسلام آباد کیمپس،ڈاکٹر یاسمین سلطانہ، شعبہ اُردو،ڈاکٹر احتشام الحق پڈا، شعبہ معاشیات، اسلام آباد کیمپس، ڈاکٹر محمد شیراز، شعبہ کمپیوٹر سائنس، اسلام آباد کیمپس، ڈاکٹر صبابشیر، شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ، اسلام آباد کیمپس،ڈاکٹر محمد زبیر خان نیازی،شعبہ اطلاقی طبیعیات،اسلام آباد کیمپس،ڈاکٹر مریم سلطانہ،ڈاکٹر غزالہ شاہین، شعبہ نظمیاتِ کاروبار،اسلام آباد کیمپس،ڈاکٹر محمد عمران شہزاد،شعبہ اطلاقی طبیعیات، روشن علی، شعبہ نظمیاتِ کاروبار، عبدالحق کیمپس، ڈاکٹر غزالہ یاسمین، الحاقی کالج بلوچستان کالج آف ایجوکیشن، غیاث الدین احمد،ناظم امتحانات(قائم مقام) اورڈاکٹر شبر رضا، ڈائریکٹر صیغہ فروغِ معیار،ڈاکٹر راشد تنویر،ڈائریکٹر ایڈمیشن، نےشرکت ۔اجلاس میں اسلام آباد کیمپس کے شعبہ تجارت کے بی ایس،ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام(ADP)، بی ایس (چار سالہ پروگرام)، بی ایس(سال سوم)، بی ایس، معاشیات ڈیٹاسائنس(چار سالہ پروگرام)کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ایم ایس،ایم فل اورپی ایچ ڈی کی ڈگریوں کی توثیق کی گئی۔دفتر داخلہ کے پیش کردہ داخلہ پالیسی برائے سال 2025 کو منظور کیا گیا۔HEC کی پوسٹ گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ پالیسی کی منظوری دی گئی۔یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں شعبہ ابلاغِ عامہ اور عبدالحق کیمپس میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کے آغاز کی منظوری دی گئی۔میر پور خاص میں نیا کیمپس کھولنے کی اصولی منظوری دی گئی۔یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر(PDC) کے قیام کی منظوری دی گئی۔

ShareTweet
Previous Post

جامعہ کراچی کے بتیسویں جلسہ تقسیم اسناد میں 15341 طلبہ کو ڈگریاں تفویض

Next Post

جامعہ کراچی: شعبہ ٹرانسپورٹ میں پوائنٹ (بس)،کوسٹر،سیکیورٹی موبائل اور فائرانجن کا اضافہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

جامعہ کراچی: شعبہ ٹرانسپورٹ میں پوائنٹ (بس)،کوسٹر،سیکیورٹی موبائل اور فائرانجن کا اضافہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved