Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پاک بحریہ کے کموڈور محمد خالد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد خالد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

Abid Hussain by Abid Hussain
August 29, 2024
in Blog, پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر): پاک بحریہ کے کموڈور محمد خالد کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ریئر ایڈمرل محمد خالد نے 1995 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی سے گریجویٹ ہیں اور امریکہ سے ایم ایس اوشینوگرافی کی ڈگری کے حامل ہیں۔ فلیگ آفیسر نے قومی اور بین الاقوامی اداروں سے مختلف پیشہ ورانہ کورسز کیے ہیں۔ انھوں نے اٹلی سے ہاربر اینڈ کوسٹل ہائیڈروگرافی کورس، برطانیہ سے ہائیڈرو گرافی اینڈ میٹرولوجی ایڈوانسڈ سروے کورس، برطانیہ سے خصوصی اکنامک زون پروٹیکشن آفیسرز کورس، پی این وار کالج لاہور سے پاکستان نیوی اسٹاف کورس، جنوبی افریقہ سے نیول اسٹاف کورس اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کیے ہیں۔ اپنے شاندار کیریئر کے دوران انھیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے۔ ان کی اہم کمانڈ تقرریوں میں کمانڈنگ آفیسر (ڈریجنگ ویسل) بحر کشا، کمانڈنگ آفیسر (سروے ویسل) ,بحر پیما اور کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی شامل ہیں۔ ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں انھیں ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے۔

ShareTweet
Previous Post

پاکستان بحریہ کے جنگی جہاز یرموک کی عمانی بحریہ کے جہاز کے ساتھ خلیج عمان میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی کے دوران بحری مشق

Next Post

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان اور عمان بحریہ کے ساتھ بحری مشق

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved