Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیاری ترقی میں ڈیجیٹل معیشت کا اہم کردار

پاکستان چین کیساتھ آئی ٹی اور ٹیلی کمیونی کیشن میں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے کا خواہاں ہے،شزہ فاطمہ

Abid Hussain by Abid Hussain
July 7, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (پاک نیوز24) بیجنگ میں منعقدہ گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس 2024 ء کے دوران چین اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل کرنسی، آسان ادائیگیوں ، اسمارٹ شہروں، مصنوعی ذہانت اور چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ’’ڈیجیٹل ذہانت کے نئے دور کی شروعات، ایک نئے ڈیجیٹل مستقبل کا اشتراک‘‘ کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں چین، پاکستان اور دیگر ایشیائی اور یورپی ممالک کے 200 سے زائد کاروباری افراد نے شرکت اور ڈیجیٹل معیشت کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل منتقلی کے عمل کو تیز کرتے ہوئے چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن میں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے کا خواہاں ہے۔شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کا انضمام اور مضبوط ڈیجیٹل معیشت کا فروغ یقینی طور پر پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا اور ہم چینی کمپنیوں کی جانب سے مصنوعات اور خدمات کو مزید بہترکیے جانے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم معیشت ، منصوبہ بندی پالیسیوں کی ڈیجیٹائزیشن اور چین میں ہر شخص کوڈیجیٹل شناخت دینے کے حوالے سے چینی تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں۔سائبر نیٹ کے سی او او معروف علی شاہانی نے کہا کہ ہمارا علی پے کے ساتھ قریبی تعاون موجو دہے اور یہ کہ ڈیجیٹل فنانس دونوں ممالک کے درمیان تیز رفتار تعاون میں اہم مدد فراہم کررہی ہے۔پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی چینی ماہر ژاؤ بائیجی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان تعاون میں ڈیجیٹل معیشت کو خصوصی اہمیت حاصل ہے اور چین اس شعبے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا ایک بڑا ملک ہے اور ہم دیگر ممالک کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔پاکستان کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ارفع اقبال نے شِنہوا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کاروباری افراد کا اس تقریب میں شرکت کا مقصد مزید چینی دوست تلاش کرنا ہے۔چپ بنانے والی ڈچ کمپنی این ایکس پی سیمی کنڈکٹرز این وی نے بھی فورم کے دوران مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔این ایکس پی سیمی کنڈکٹرز این وی کے کاروباری حکمت عملی کی نائب صدر ہو وائی وونگ لام نے کہا کہ ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کی ترقی یورو-ایشیا تعاون میں اہمیت کا حامل شعبہ ہے، جس میں اسمارٹ لاجسٹکس عالمی ڈیجیٹل معیشت میں نئی ترقی کا باعث بنے گا۔بیجنگ میونسپل گورنمنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شو شِن چھاؤ کا کہنا تھا کہ بیجنگ ہمیشہ سے چین کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں سرفہرست رہا ہے جوایک زیادہ کھلا اور زیادہ جامع ڈیجیٹل اکانومی ایکو سسٹم تشکیل دے رہا ہے۔شو نے مزید کہا کہ مستقبل میں، بیجنگ ڈیجیٹل تجارت، ڈیجیٹل گورننس اور ٹیلنٹ کے تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں جدت اور تعاون کومضبوط بنانے کا عمل جاری رکھے گا۔

ShareTweet
Previous Post

سندھ حکومت نے 15 سالہ دور میں کچھ نہیں کیا،مصطفی کمال

Next Post

جامعہ کراچی کے بتیسویں جلسہ تقسیم اسناد میں 15341 طلبہ کو ڈگریاں تفویض

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

جامعہ کراچی کے بتیسویں جلسہ تقسیم اسناد میں 15341 طلبہ کو ڈگریاں تفویض

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved