Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی سے پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز۔

پی آئی اے کی کراچی سے پہلی قبل از حج پرواز پی کے 743 جناح انٹرنیشنل سے مدینہ منورہ کے لیےہفتہ کی صبح ساڑھے تین بجے روانہ ہوئی۔

Abid Hussain by Abid Hussain
May 11, 2024
in Blog
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔۔۔11 مئی 2027۔۔

کراچی سے پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع ہوگیا۔پی آئی اے کی کراچی سے پہلی قبل از حج پرواز پی کے 743 جناح انٹرنیشنل سے مدینہ منورہ کے لیےہفتہ کی صبح ساڑھے تین بجے روانہ ہوئی۔پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر، امان اللہ قریشی نے کراچی سے پی آئی اے کی پہلی قبل از حج پرواز کے عازمین حج کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔پرواز کی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر عازمین حج کو  ہار پہنائے گئے ۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے نے عازمین حج کو حج پر  روانگی کی مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کا عمرہ آ پریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور حج آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہوگا ۔ پی آئی اے کا عملہ عازمین حج کو خدمات فراہم کے لئے موجود ہے۔انہوں نے آئی اے کو اپنی پسندیدہ ایئر لائن اورحج کے سفر کے لئے ترجیح دینے پر شکریہ ادا کیا اور عازمین حج سے پاکستان اور پی آئی اے کی خوشحالی کے لیے دعاوں کی درخواست کی۔پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر کراچی، عمر خان نے بھی عازمین حج کو مبارک باد دی اور پی آئی اے سے سفر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ، پی آئی اے ائیرپورٹ مینیجر جاوید پیچوہو اور دیگر افسران عازمین حج کو رخصت کرنے کے لئے موجود تھے ۔پی آئی اے پاکستان سے تقریباً 34,000 سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچاے گی۔ 19,000عازمین حج سرکاری حج قبل از حج آپریشن 10 جون کو اختتام پزیر ہوگا۔اور 15,000 پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت تقریبا” 170 پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچیں گے۔پی آئی اے کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، سیالکوٹ اور سکھر سے حج پروازیں چلا رہی ہے۔

ShareTweet
Previous Post

خواتین فنکاروں کے مشہور امریکی بینڈ ریننگ جین کی جانب سے کراچی میں شاندار پرفارمنس سے دورہ پاکستان کا اختتام

Next Post

ضلع ٹھٹھہ کے ایک گاؤں میں ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کی کوششیں، بورنگ کا پانی دستیاب

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

ضلع ٹھٹھہ کے ایک گاؤں میں ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کی کوششیں، بورنگ کا پانی دستیاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کروڑوں روپے کی ادویات سے بھرا مزدا ٹرک ریکور کر لیا

February 21, 2026

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

پاکستانی تاجروں کو نئے چینی سال کی خوشیوں کے ساتھ بہار تہوار میلے میں بے شمار فوائد حاصل

February 18, 2026

معذور ڈرائیوروں کے لیے نئی امید،ینگو پاکستان کی ناؤ پی ڈی پی کے ساتھ شراکت داری

February 18, 2026

أخبار حديثة

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کروڑوں روپے کی ادویات سے بھرا مزدا ٹرک ریکور کر لیا

February 21, 2026

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved