Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا  ڈپٹی کمشنر اور صنعتکاروں کے ہمراہ کورنگی صنعتی علاقہ کا دورہ۔ دفتر میں ارکان سے خطاب

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا ڈپٹی کمشنر اور صنعتکاروں کے ہمراہ کورنگی صنعتی علاقہ کا دورہ۔ دفتر میں ارکان سے خطاب

صنعتی علااقوں کی ترقی اور ان کے مسائل حل کے لئےء ترجیحی اقدامات کئے جارہے ہیں کمشنر کراچی سید حسن نقوی

Abid Hussain by Abid Hussain
November 16, 2024
in Blog, صفحہ اول
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورنگی اور دیگر صنعتی علاقوں میں تجاوزات کی روک تھام اور تجاوزات کے خاتمہ کی بھرپور مہم شروع کی جاے گی، کمشنر کراچی

صنعتکاروں کو مختلف بلدیاتی امور سے متعلق ٹیکسوں کی ادائگی میں درپیش دشواریوں کو دور کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو اورایسوسی ایشن کے صدر جنید نقی زبیر چھایا اور مسعو نقی کی شرکت۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے حکومت کراچی میں واقع صنعتی علاقوں کے شہری مسایل کے حل کے لئے ترجیحی کوششیں کررہی ہے، وہ شہر میں واقع تمام صنعتی علاقوں کا دورہ کر کے ان کے شہری مسائل کا جائزہ لیں گے اور ان کے حل کے لئے اقدامات کریں گے۔

انھوں نے یہ بات کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیداروں کے ہمراہ کورنگی صنعتی علاقوں کے دورہ اور ایسوسی ایشن کے دفتر میں نمائندہ صنعتکاروں سے خطاب کر تے ہوے کہی۔

انھوں نے کہا کہ صنعتی علاقوں کی ترقی اور شہری مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے صنعتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے صنعتکاروں کی مشاورت سے ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو، ایسوسی ایشن کے صدر جنید نقی، سابق صدر مسعو نقی اور ڈپٹی پیٹرن آف چیف زبیر چھایا بھی موجود تھے کمشنر نے کورنگی صنعتی علاقہ کی ان شاہراہوں اور علاقوں کا دورہ کیا جہاں سٹرکوں کی مرمت تجاوزات اور ٹریفک مسائل سمیت مختلف شہری مسائل کے حل کی کوششوں کہ ضرورت ہے۔

انھوں نے کاٹی کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں صنعتکاروں کے مسائل سنے کمشنر نے کہا کہ صنعتکار ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انھیں ہرممکنہ سہولت فراہم کی جائے گی۔

انھوں نے یقین دہانی کرائی کہ کورنگی اور دیگر صنعتکاروں کو درپیش پارکنگ، ایڈ ورٹائزنگ ٹیکس ٹریڈ ٹیکس اور لینڈ یوٹیلائزیشن سمیت ٹیکس کی ادائیگی میں دشواریوں کو دور کیا جائے گا۔

اس سلسلہ میں انھوں نے ڈپٹی کمشنرسے کہا کہ وہ صنعتکاروں سے رابطہ مضبوط بنائیں اور بلدیاتی اداروں کے تعاون سے ان کے مسائل کے حل کے لئے ان کی مشاورت سے اقدامات کریں۔ اور صنعتی علاقہ کے مسائل کے لئے مل کر منصوبہ بندی کریں اقدامات کے لئے کیلینڈر بنائیں اور اس کے مطابق کارروائی کریں اور اقدامات کریں۔

انھوں نے کہا کہ کمشنر کراچی کے دفتر میں ہر ہفتہ شہر میں تجاوزات کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا جا تا ہے جس میں ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز تجاوزات کے خاتمہ اور شہری مسائل کے حل کی کوششوں اور کارروائی کی تفصیلات سے اجلاس کو آگاہ کر تے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آئندہ ہفتہ سے کورنگی اوردیگر صنعتی علاقوں کے تجاوزات اور شہری سہولتوں کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے انھوں نے کاٹی کے افسران سے کہا کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے افسران سے رابطہ رکھیں
دریں اثنا ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو نے کمشنر کو رپورٹ پیش کی ہے کہ انھوں نے کورنگی میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔

رپورٹ میں انھوں نے کمشنر کو تصاویر کےء ذریعے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جہاں سے غیرقانوی موٹر پمپ کو ہٹا دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وہ کمشنرکے احکامات کے مطا بق کاٹی کے رابطہ اور تعاون سے تجاوزات کی منصوبہ بندی کریں گے اور مربوط کوششیں کریں گے۔

ShareTweet
Previous Post

 ہزارہ ایکسپریس وے پر فرض کی ادائیگی کے دوران موٹروے پولیس سب انسپکٹر شہید

Next Post

کمشنر کراچی کا ضلع کیماڑی کا دورہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

کمشنر کراچی کا ضلع کیماڑی کا دورہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس طلب

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس طلب

July 24, 2025

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

أخبار حديثة

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس طلب

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس طلب

July 24, 2025

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved