کراجی(اسٹاف رپورٹر) چھ سو چالیس میگاواٹ منصوبوں کے لئے بڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے-
چھ سو چالیس میگاواٹ منصوبوں کے لئے کے الیکٹرک کی جانب سے ماحول دوست انرجی میں اضافہ کیلئے بڈنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے_ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی
پراجیکٹس کی تفصیلات کےالیکٹرک کی ویبسائٹ پر دستیاب ہیں، سی ای او کےالیکٹرک
سولر اور ونڈ پاور سے بجلی کی پیدواری قیمت میں کمی آنے کا امکان ہے۔مونس علوی
ان پراجیکٹس سے ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی، مونس علوی
2030 تک اپنے انرجی مکس میں 30 فیصد حصہ قابل تجدید و ماحول دوست ذرائع سے شامل کرنے کے پلان پر کام کر رہے ہیں، مونس علوی