Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

الیکٹرک لائلٹی پروگرام ملکی پاور سیکٹر میں پہلا پروگرام ہےجس کے ذریعے کے۔ الیکٹرک کمیونیٹیز کی فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم ہے۔

Abid Hussain by Abid Hussain
October 2, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر): کے۔ الیکٹرک نے بروقت بل کی ادائیگی کرنے والے معزز صارفین کے لیے اسٹار ریوارڈ متعارف کرا دیا۔
اس اقدام کا مقصد آسانی سے استعمال ہونے والے ریڈیم ایبل ریوارڈز پروگرام کے ذریعے صارفین سے رابطے کو مضبوط بنانا اور معاشی دباؤ کو کم کرنا ہے۔

موجودہ حالات کے پیش نظر ریلیف یا رعایت دینے سے نہ صرف معاشی دباؤ کم ہوگا بلکہ صارفین اور پاور یوٹیلیٹی کے درمیان اعتماد کی فضا قائم ہوگی ۔ کے۔ الیکٹرک لائلٹی پروگرام ملکی پاور سیکٹر میں پہلا پروگرام ہےجس کے ذریعے کے۔ الیکٹرک کمیونیٹیز کی فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم ہے۔

لائلٹی پروگرام کے ذریعے ”اسٹار صارفین“ کو ہر ماہ بروقت اور مکمل بلوں کی ادائیگی کرنے پر مختلف ڈسکاؤنٹس دیئے جائیں گے، جو کےـ الیکٹرک لائیو اَیپ پر موجود ہیں۔یہ پروگرام صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں طرز زندگی سے لے کر اسپتال، ریسٹورنٹ اور تفریح تک صارفین کی روزمرہ کی ضروریات کودھیان میں رکھا گیا ہے۔

اہل صارفین کےـ الیکٹرک لائیو اَیپ کے ذریعے یہ ڈسکاؤنٹس حاصل کرسکتے ہیں، جس کے شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ جس کی ہر ماہ تجدید کی جائے گی اور صارفین پورا سال اسٹار ریوارڈ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ بروقت بلوں کی ادائیگی اسٹار ریوارڈ حاصل کرنے کی اہلیت کا معیار ہے۔ یہ فیصلہ صارفین کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ وہ بلوں کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنائیں اور ”کےـ الیکٹرک اسٹار ریوارڈز“حاصل کرنے کے اہل بنیں۔

ترجمان کے۔ الیکٹرک اویس منشی نے کہا کہ پاور سیکٹر میں پہلا لائلٹی پروگرام شروع کرنا ہمارے لیے باعث فخر ہے، جو ہمیں صارفین سے جوڑے رکھے گا ۔ ہمارا یہ اقدام صارفین کو بااختیار بنانے کے ساتھ بجلی کے بلوں کی باقاعدہ اور بروقت ادائیگی کے کلچر کو فروغ دے گا۔ ”اسٹار صارفین“ کو کی گئی پیشکش انہیں بلوں کی بروقت ادائیگی کی ترغیب دیتی ہے، جس کے ذریعے وہ اسپتال، جِم اور سفری سہولتوں میں ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکیں گے۔ پاکستان کا پاور سیکٹر ریگولیٹڈ ماحول میں کام کرتا ہے اور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں صارفین سے وصول کیے جانے والے بجلی کے نرخوں پر اثر انداز نہیں ہوتیں۔ہم اپنے صارفین سے رابطے مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ امید ہے کہ یہ پروگرام پاور سیکٹر میں دیگر کمپنیوں کے لیے بھی مثال بنے گا۔

اس قسم کے منصوبے کے۔ الیکٹرک کی بطور ایک نجی یوٹیلیٹی مہارت کو ظاہر کرتے ہیں، جو اپنے قائم کردہ ڈیجیٹل فٹ پرنٹ اور برانڈ کی ساکھ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو نئی سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ دو تہائی صارفین ڈیجیٹل طور پر منسلک ہیں اور اپنے بلوں کی ادائیگی کے لیے ڈیجیٹل طریقے استعمال کرتے ہیں۔ کےـ الیکٹرک نے سرمایہ کاری منصوبے میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کے لیے بڑا بجٹ رکھا ہے۔ جس کا مقصد صارفین کو بلا کسی رکاوٹ کے ہر ممکن خدمات فراہم کر سکے

ShareTweet
Previous Post

ٹریفک سگنلز چوراہوں، شاہراہوں پر پیشہ وارگداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Next Post

امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا

امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved