Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کا ساؤتھ زون کراچی کا دورہ

اوورلوڈڈ گاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخل ہونے سے روکا جائے گا

Abid Hussain by Abid Hussain
January 9, 2025
in Blog
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(9 جنوری 2025)
آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ نے ساؤتھ زون کراچی کا دورہ کیا تاکہ جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جا سکے اور مزید حکمت عملی طے کی جا سکے۔
زونل آفس پہنچنے پر ایڈیشنل آئی جی منیر احمد شیخ اور ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی نے آئی جی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر موٹروے پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی جی موٹروے پولیس نے زونل آفس میں ایک اعلیٰ سطحی آپریشنل میٹنگ کی قیادت کی، جس میں انہوں نے ہدایات دیں کہ قومی شاہرات اور موٹرویز پر ٹریفک قوانین کے نفاذ کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ میٹنگ میں ۔ْ۔انہوں نے درج ذیل اہم نکات پر زور دیا۔
موٹرویز اور ہائی ویز پر فاسٹ لین کی خلاف ورزی پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے، اوورلوڈڈ گاڑیوں کو قومی شاہرات پر کسی صورت چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اوورلوڈڈ گاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخل ہونے سے روکا جائے گا، اور اوورلوڈنگ کرنے والی کمپنیوں اور مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، قومی شاہرات کی حفاظت اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے، روڈ یوزرز کو سہولت فراہم کرنا موٹروے پولیس کی اولین ترجیح ہوگی، موٹروے پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا مثبت اثر فیلڈ میں نظر آنا چاہیے۔
میٹنگ کے دوران ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی نے ساؤتھ زون سے متعلق ایک تفصیلی بریفنگ دی۔اپنے دورے کے اختتام پر، آئی جی موٹروے پولیس نے زونل آفس کے احاطے میں ایک یادگاری پودا بھی لگایا۔

ShareTweet
Previous Post

پی آئی اے کا بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان

Next Post

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ساڑھے چار سال کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ساڑھے چار سال کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عالمی یومِ ماحولیات 2025 کے موقع پر پیغام

June 5, 2025

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved