Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

اسٹریٹ کرائمز،کراچی کواب بھی چیلنجز کا سامنا ،ایڈیشنل آئی جی

پولیس کی کوششوں سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ،جاوید عالم اوڈھو

Abid Hussain by Abid Hussain
August 3, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پاک نیوز 24)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا دورہ کیا ۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد پر چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا، صدر کے سی سی آئی افتخار احمد شیخ، سینئر نائب صدر الطاف اے غفار، نائب صدر تنویر باری، چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے مائی کراچی نمائش محمد ادریس و دیگر نے ان کا استقبال کیا۔کراچی پولیس چیف نے مائی کراچی نمائش کے دورے کے موقع پر کراچی چیمبر کی جانب سے نمائش کے انعقاد کو سراہتے ہوئے اس طرح کی تمام تقریبات کے لیے تاجر برادری سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ محکمہ پولیس کی بھرپور کوششوں کی بدولت امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے جس کے نتیجے میں اس شہر کی رونقیں کافی حد تک بحال ہوئی ہیں۔اگرچہ کراچی کو اسٹریٹ کرائمز کی وجہ سے اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن محکمہ پولیس ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح حالات کو قابو میں کیا جا سکے۔کے سی سی آئی کے اراکین نے قانون نافذ کرنے والےاداروں بالخصوص پولیس کے افسران کی کاوشوں کو بھی سراہا جنہوں نے نمائش میں فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا۔

ShareTweet
Previous Post

پولیس شہدا کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری

Next Post

شہری وفاق کے ساتھ بلدیاتی ٹیکس بھی ادا کریں،میئر مرتضیٰ وہاب

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

شہری وفاق کے ساتھ بلدیاتی ٹیکس بھی ادا کریں،میئر مرتضیٰ وہاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved