Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

بارش کے پانی کی نکاسی کا کام بلاتعطل جاری رہے گا

شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے عملہ متحرک ، ،ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈکی تمام زونز میں کیمپ لگانے کی ہدایت

Abid Hussain by Abid Hussain
July 9, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز 24)کراچی مون سون بارش کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے جبکہ شہریوں کوفوری طور پر ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی ہدایت پر تمام اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی کا کام بلا تعطل جاری ہے۔ تمام افسران و عملہ متحرک ہے ،وقفے وقفے سے جاری بارش کے سلسلے کے بعد عملے نے فوری طور پر انتظامات سنبھالے اورپانی کی نکاسی کا کام بروقت انجام دیا۔شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے تمام ذونز میں کیمپ لگانے کی ہدایت کر دی گئی ہے اس سلسلے میں مختلف جگہوں پر ریلیف کیمپ بھی لگا دئیے گئے ہیں۔ریلیف کی فراہمی کے لئے رات گئے تک افسران و عملہ سڑکوں پر موجود رہے گا ۔ بارش کے فوراً بعد متعدد سڑکیں پانی کی نکاسی کے بعد کلیئر کردی گئیں ہیں جبکہ متوقع مزید بارش کے سلسلے میں ایمرجنسی نافذ رہے گی۔ ایم ڈی سالڈ ویسٹ کی ہدایت پر تمام عملہ فیلڈ میں موجودر ہے گا،جبکہ شہریوں سے موصول ہونے والی شکایات کا ازالہ بروقت یقینی بنایا جا رہا ہے اس سلسلے میں نجی کنٹریکٹرز کو جلد از جلد کچرااٹھانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ایم ڈی سالڈ ویسٹ کی ہدایت پر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ عوام سے اپیل ہے کہ شکایات درج کرانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر1128 اور واٹس ایپ نمبر 03181030851پر رابطہ کریں۔ یا ایس ایس ڈبلیوایم بی کی ایپ (SSWMB Complaints Karachi)ڈاؤن لوڈ کریں شکایتی مراکز فعال رہیں گے۔

ShareTweet
Previous Post

کمشنر کراچی کا ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ،سیوریج کو صاف کرنے کے کام کا معائنہ کیا

Next Post

جے ایس ایم یو کے شعبہ فارمیسی کو چار شعبوں میں پی ایچ ڈی پروگرام کی اجازت

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

جے ایس ایم یو کے شعبہ فارمیسی کو چار شعبوں میں پی ایچ ڈی پروگرام کی اجازت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved