Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

تاجروں نے شرح سود میں معمولی کمی مایوس کن قرار دے دی

شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش، صنعتکاروں کیلئے سہولیات پیدا کی جائیں، صدر جوہر قندھاری

Abid Hussain by Abid Hussain
June 11, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر قندھاری نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 150 بیسسز پوائنٹس سے 1.5 فیصد کمی کرکے 4 سال بعد پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم کرکے 20.5 فیصد مقرر کرنے کو مایوس کن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 30 ماہ کی کم ترین سطح 11 فیصد پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد توقع تھی کہ شرح سود میں نمایاں کمی کی جاتی لیکن اسٹیٹ بینک کی جانب سے 1.5 کی معمولی کمی سے بزنس کمیونٹی مایوسی کا شکار ہوگئی۔ صدر کاٹی نے کہا کہ تاجر و صنعتکار برادری کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ شرح سود میں کمی کی جائے کیونکہ پاکستان میں ایک طویل عرصے تک پالیسی ریٹ خطہ میں سب سے بلند تھا، جس کے باعث مہنگائی، افراط زر میں اضافہ اور صنعتکاروں کیلئے سرمائے کی قلت کے مسائل تھے جبکہ کاروبار کیلئے بینکوں سے مہنگے قرضے لینے کی بزنس کمیونٹی متحمل نہیں تھی۔ صدر کاٹی نے کہا کہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کا تناسب مئی میں نمایاں کمی کے بعد 11 فیصد پر پہنچ گیا ہے جس سےتوقع کی جارہی تھی کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں 7 سے 8 فیصد تک کمی کرے گا تاہم اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ایم ایف دباؤ کے باعث صرف 1.5 فیصد کی کمی ناکافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں کرے تو ملک میں انڈسٹریلائزیشن کو فروغ ملے گا صنعتکاری میں اضافہ اور ملازمت کے مواقع بڑھیں گے۔ جوہر قندھاری نے مزید کہا کہ بلند شرح سود سے معاشی نمو سست روی کا شکار ہوگئی ہے، پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی کرنے سے معاشی نمو کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے بھی محصولات جمع کرنے میں 33 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے جو قابل تعریف ہے، جبکہ معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی شرح رواں سال کے اختتام تک 10 سے 11 فیصد تک رہے گی۔ تاہم رواں سال کے اختتام تک درآمداد و برآمداد کا فرق سرپلس رہے گا۔ صدر کاٹی نے کہا کہ حکومت اور اسٹیٹ بینک کے پاس موقع ہے کہ وہ عوام اور بزنس کمیونٹی کو کچھ ریلیف دے۔ جوہر قندھاری نے گورنر اسٹیٹ بینک سے اپیل ہے کہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے شرح سود میں مزید کمی پر توجہ دی جائے۔ انہوں نے حکومت سے بھی درخواست کی کہ بجٹ میں تاجر و صنعتکاروں اور عوام پر ٹیکسسز کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے۔ صدر کاٹی نے امید ظاہر کی کہ حکومت عوام کی زندگی آسان بنانے کیلئے بجٹ میں ریلیف فراہم کریں گے تاکہ گزشتہ چند سالوں سے جاری معاشی بحران سے گزرنے کے بعد سکون کا سانس ملے۔

ShareTweet
Previous Post

تاجروں نے شرح سود میں معمولی کمی مایوس کن قرار دے دی

Next Post

عیدالاضحٰی اور مون سون بارشوں سے نبرد آزما ہونے کے پلان مرتب کئے جائیں۔سعید غنی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

عیدالاضحٰی اور مون سون بارشوں سے نبرد آزما ہونے کے پلان مرتب کئے جائیں۔سعید غنی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved