Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ، گلیاں ، بازار سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سج گئے

بچوں کی خوشی دیدنی،والدین نےبچوں کے لیے جھنڈے اور بیجز سمیت دیگر ملبوسات کی خریداری کی

Abid Hussain by Abid Hussain
August 10, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز24)ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی جشن آزادی شایان شان انداز سے منانے کیلئے کراچی میں بھی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ یوم آزادی کے سلسلے میں گلیاں اور بازار سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سج گئے۔ایسے میں بچوں کے ساتھ بڑوں کی خوشی بھی دیکھنے کے قابل ہے۔ بچوں کی جانب سے جھنڈے،چشمے، اسٹیکرز، چوڑیاں، کیپ، بینڈزاورقومی پرچم کےرنگوں والے ملبوسات کی خریداری عروج پرہے۔اسٹالوں پر سجاوٹ کےسامان کی ایک سے بڑھ کرایک ورائٹی موجود ہے، دوسری جانب مہنگائی نے دیگر تمام کاروبار کے ساتھ ساتھ موسمی کاروبار پر بھی سخت منفی اثرات مرتب کیے ہیں جس سے تیارکنندگان اور دکاندار دونوں انتہائی پریشان ہیں اور مہنگائی کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔جھنڈا گلی میں دکانداروں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا شہریوں میں جوش و خروش پہلے سے بھی زیادہ ہے مگر مہنگائی کی وجہ سے پہلے سے اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں جو عام شہری کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں۔ارض پاک سے محبت کے اظہار کے لئے ہر کوئی آزادی کی خوشیوں میں اپنے اپنے طریقے سے حصہ لینے کے لئے تیار ہے۔والدین نے بات کرتے ہوئے کہا بچوں کی ضد پر ان کو جشن آزادی کے حوالے سے خریداری کروانے آئے ہیں تا کہ وہ اپنے اسکولز کی تقاریب میں حصہ لے سکیں۔بچوں میں وطن سے محبت اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے والدین نے جھنڈے اور بیجز سمیت دیگر ملبوسات کی خریداری کی۔

ShareTweet
Previous Post

تجاوزات کی روک تھام کیلئے دوبارہ اقدامات کا فیصلہ

Next Post

این آر ٹی سی میں جدید ٹیکنالوجیز متاثر کن،وزیر توانائی ناصر شاہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

این آر ٹی سی میں جدید ٹیکنالوجیز متاثر کن،وزیر توانائی ناصر شاہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved