Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نئ فیلڈ متعارف کروا دی

نئے کیمپس میں بیچلر آف سائنس میڈیکل ٹیکنالوجی کے 260 طلباء کا پرتپاک استقبال۔

Abid Hussain by Abid Hussain
April 22, 2024
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نئ فیلڈ متعارف کروا دی
نئے کیمپس میں بیچلر آف سائنس میڈیکل ٹیکنالوجی کے 260 طلباء کا پرتپاک استقبال۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی  کا لانڈھی میں تیسرا کیمپس مکمل طور سے فعال ہو گیا۔ استقبالیہ تقریب میں بی ایس میڈیکل ٹیکنالوجی پروگرام کے 260 طلباء کا خیر مقدم کیا گیا۔ کیمپس 3 میں منعقدہ تقریب میں، وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن (ستارہء امتیاز) نے اس توسیع کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا، ‘ہم ایک ایسا تعلیمی تجربہ فراہم کرنے کا عہد رکھتے ہیں جو ہمارے طلباء کو اپنے شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عنقریب ملٹی ڈسپلنری لیب اور ریسرچ سینٹر کا قیام ہماری تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا، جس کے نتیجے میں نئی دریافتیں اور پیشرفت متوقع ہے۔”

انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجی نے اس سال اپنے  پروگرام میں نوزائیدہ کی انتہائی نگہداشت کی ٹیکنالوجی کا شعبہ متعارف کروایا ہے۔آئی ایم ٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد عمران خان نے شیر خوار بچوں کی خصوصی دیکھ بھال کی اہمیت پر زور دیا۔اور اس بات کا عزم ظاہر کیا کہ نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے پروگرام کے آغاز سے زندگیاں بچانے، صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

تعلیمی سہولیات کے علاوہ،  کیمپس 3 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز  اور  کے سابق طالب علموں کے تعاون سے عوام کو کارڈیالوجی کی سہولت فراہم کرتا ہے جن میں امریکہ میں سینئر کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جاوید سلیمان قابل ذکر ہیں۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر سعدیہ اکرم نے تقریب میں شرکت کرنے والے والدین کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس تعاون کے ذریعے طلباء کو نہ صرف لانڈھی بلکہ اس سے باہر بھی صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی میں اپنا حصہ ڈالنے کا منفرد موقع ملے گا۔

کیمپس 3 میں طلباء کو بہت سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ جن میں لائبریری، کیفے ٹیریا، ٹک شاپ، لیبارٹریز، ایئر کنڈیشنڈ کانفرنس رومز، اور جدید کلاس رومز شامل ہیں جو تعلیم کے لیے سازگار ماحول پیدا کریں گے۔

اورینٹیشن تقریب میں ڈائریکٹر کیو ای سی ڈاکٹر عبدالواحد عثمانی، ڈائریکٹر ایچ آر ڈاکٹر راحت ناز، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سہراب زمان، انچارج ایڈمنسٹریشن کیمپس 3 نورین زہرہ، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے نائب صدر ڈاکٹر محمد اسماعیل جسکانی، ہیڈ آف کمیونٹی میڈیسن،  ڈاکٹر سید تفضل حیدر زیدی نے ۔ اور جامعہ کے دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ۔

ShareTweet
Previous Post

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی برسی، ادبی، سماجی اور صحافتی خدمات پر خراج عقیدت

Next Post

مستقبل مزاجی سے کام کرنے والے ملازمین قیمتی سرمایہ ہیں ، ڈاکٹر ثمرین حسین

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

مستقبل مزاجی سے کام کرنے والے ملازمین قیمتی سرمایہ ہیں ، ڈاکٹر ثمرین حسین

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved