Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

سیلانی کی جانب سے غزہ کیلئے امداد ی سامان کی کھیپ روانہ

مصر کے راستے فلسطین پہنچے گی

Abid Hussain by Abid Hussain
January 2, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پ ر )سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے غزہ کے متاثرہ افراد اور خاندانوں میں ضروری امدادی سامان کی دوسری کھیپ استنبول سے فلسطین روانہ کردی گئی۔امدادی سامان سے بھرا ہوا کنٹینر پہلے مرحلے میں مرسن کی بندرگاہ پہنچ گیا ہے جہاں سے وہ بذیعہ بحری جہاز مصر پہنچایا جائے گا اور وہاں سے خشکی کے راستےغزہ تک پہنچے گا۔اس دوسرے مرحلے میں چالیس فٹ طویل کنٹینر میں دو ہزار امدادی سامان سے بھرے پیکٹس روانہ کیے گئے ہیں۔ ان امدادی ڈبوں میں تیار شدہ خوراک بھیجی گئی ہے ۔سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین حضرت مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے ترکیہ کے صدر طیب اردگان اور ترکیہ کے فلاحی ادارے ’’افاد‘‘ کے رضاکاروںکے جذبہ خیر سگالی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔غزہ کے مسلمانوں کے لیے سیلانی کی جانب سے یہ امدادی سلسلے کا تیسرا مرحلہ ہے۔اس سے قبل ایک کنٹینر پاکستان اور دوسرا ترکیہ سے غزہ پہنچ چکا ہے۔یہ امداد ترکیہ میں مرسن کی بندرگاہ کے ذریعے مصر کے راستے غزہ تک پہنچا ئی جائے گی ۔اس سے قبل سیلانی ریجنل آفس استنبول سے ہی بیس فٹ طویل کنٹینر میں ایک ہزار پیکٹ روانہ کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امدادی قافلے کی روانگی کا دارومدار بندرگاہ میں جہاز کے لیے جگہ کی دستیابی پر ہے۔وہاں سے پیغام ملنے کے بعد ہی استنبول سے امداد کی اگلی کھیپ روانہ کی جاتی ہے۔ جیسے ہی بندرگاہ پر جگہ دستیاب ہوگی مزید امدادکے ہزاروں پیکٹس تیار کرکے غزہ کے لیے روانہ کردیے جائیں گے۔مولانا بشیر فاروق کے مطابق سیلانی انٹرنیشنل کا عزم ہے کہ وہ غزہ کے مظلوم اور جنگ کے اثرات کے شکار مسلمانوں کی مسلسل مدد کرتے رہیں گے۔امدادی سرگرمیوں کی فراہمی لاجسٹک سہولتوں سے مشروط ہے۔

ShareTweet
Previous Post

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی

Next Post

کپتانی کرنا آسان نہیں، ذرا سی غلطی پر ہٹادیا جاتا ہے، سرفراز احمد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کپتانی کرنا آسان نہیں، ذرا سی غلطی پر ہٹادیا جاتا ہے، سرفراز احمد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved