Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ

کنٹینرز میں خشک خوراک ،بسکٹس ،ادویات اور خواتین کے لیے تیار خوراک کے خصوصی پیکٹس شامل ہیں

Abid Hussain by Abid Hussain
April 22, 2024
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ

کراچی( 22 اپریل 2024 )
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لیے خشک خوراک ،ادویات اور دیگر اشیاء کی تیسری کھیپ چائنا پورٹ کراچی سے فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی جو مصر کے راستے پہنچائی جائے گی۔بندرگاہ پر سیلانی ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مفتی مدنی رضا ،ممبر منیجنگ کمیٹی منور یونس ،
ایڈمنسٹریٹر میڈیکل ڈیپارٹمنٹ وزیر رضا کے علاوہ روٹری ڈسٹرکٹ 3271 کے زمہ داران بھی موجود تھے۔ کنٹینرز میں خشک خوراک ،بسکٹس ،ادویات اور خواتین کے لیے تیار خوراک کے خصوصی پیکٹس شامل ہیں۔اس مرتبہ خوراک بھیجنے کے لیے سیلانی کو روٹری کلب اور بسکٹ کمپنی کا تعاون بھی حاصل رہا ہے۔کراچی سے بھیجی جانے والی کھیپ کے تمام تر انتظامات این ڈی ایم اے نے کیے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی اور ترکیہ کے شہر استنبول سے 4 کھیپ روانہ کی جاچکی ہیں۔ استنبول سے تیسری کھیپ پیکنگ کے مراحل میں ہے جو آئندہ چند روز میں فلسطین روانہ کردی جائے گی۔ اب تک سیلانی کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کے لیے ترکیہ اور پاکستان سے روانہ کیے جانے والے سامان کی مالیت 20 کروڑ روپے سے زائد ہوچکی ہے۔اس سے قبل 6 کروڑ روپے مالیت والی امدادی اشیاء کی ایک کھیپ بھیجی گئی تھی جن میں تیار خوراک کے علاوہ کمبل،ٹینٹ،خیمے،گرم کپڑے وغیرہ شامل تھے۔

ShareTweet
Previous Post

سوئی سدرن گیس کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز ہاؤسنگ کالونی کو گیس کی سپلائی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع کر دی۔

Next Post

بجلی کے بل ادا نہ کرنے والے چند صارفین کی وجہ سے دیگر گھروں کی بجلی منقطع کرنا زیادتی ہے ،ایکشن لیا جاے گا، ناصر شاہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

بجلی کے بل ادا نہ کرنے والے چند صارفین کی وجہ سے دیگر گھروں کی بجلی منقطع کرنا زیادتی ہے ،ایکشن لیا جاے گا، ناصر شاہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved