کراچی(پ ر) تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کی جانب شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجیوں غائبانہ نمازِجنازہ پڑھائ گئی
تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے بانی مرحوم جنرل حمید گل کے فرزند عبداللہ حمید گل کی ہدایت پر اپنے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کراچی ڈویژن کے صدر نور حسن نوری غائبانہ نمازِجنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کی
تحریک جوانان پاکستان و کشمیر رہمناوں سمیت سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شریک ہوئی۔