Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے عملہ متحرک رہے،مرتضیٰ وہاب

میئر کا شہر اور ریلیف کیمپس کا دورہ، پانی کی نکاسی کے کام کا معائنہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

Abid Hussain by Abid Hussain
August 5, 2024
in Blog
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز24)میئر کراچی اورچیئرمین سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈامتیاز علی شاہ کے ہمراہ مون سون بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر متعلقہ افسران موجود تھے۔انہوں نے شہید ملت روڈ، شاہراہ فیصل، نرسری، ٹیپوسلطان روڈ، نیو ایم اے جناح روڈ،سولجربازار، مزار قائد روڈ، نمائش، ایم اے جناح روڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ علاقوں میں عملہ موجودہے اور پانی کی نکاسی اور کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے۔ میئر کراچی نے ہدایت کی کہ جن مقامات پر ابھی پانی موجود ہے وہ جلد از جلد صاف کیے جائیں ۔علاوہ ازیں انہوں نے شہریوں کے ریلیف کے لئے لگائے گئے کیمپس کا بھی دورہ کیااور ریلیف کی فراہمی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کے مد نظر تمام عملے کو متحرک رکھا جائے اورعوام کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے اقدامات کیےجائیں جبکہ گزشتہ رات تیز بارش کے بعد رات گئے تک افسران و عملہ سڑکوں پر موجود رہا اور پانی کی نکاسی کے اقدامات کیے گئے، متعدد سڑکیں رات میں ہی پانی کی نکاسی کے بعد کلیئر کردی گئیں جبکہ نکاسی کا کام دوسرے دن بھی جاری رہاجبکہ متوقع بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ رہے گی۔ علاقوں اور گھروں سے کچرا بھی بلاتعطل اٹھایا جارہا ہے۔ عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ شکایات درج کرانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر1128 اور واٹس ایپ نمبر 03181030851پر رابطہ کریں۔ یا ایس ایس ڈبلیوایم بی کی ایپ (SSWMB Complaints Karachi)ڈاؤن لوڈ کریں شکایتی مراکز مکمل طور پر فعال رہیں گے ۔

ShareTweet
Previous Post

شیخ حسینہ واجد کا استعفی

Next Post

کورنگی میں بجلی چوری کیلئے استعمال ہونیوالا زیر زمین نیٹ ورک کا خاتمہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کورنگی میں بجلی چوری کیلئے استعمال ہونیوالا زیر زمین نیٹ ورک کا خاتمہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved