Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

فرانسیسی وزیر اعظم نے چینی زبان میں “نی ہاؤ” کہہ کر چینی صدرشی کا خیرمقدم کیا

Abid Hussain by Abid Hussain
May 6, 2024
in Blog
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس پہنچے تو فرانسیسی وزیر اعظم جبرائل اٹال نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کرتے ہوئے چینی زبان میں “نی ہاؤ” کہا۔
ہوائی اڈے پر چینی اور فرانسیسی قومی پرچم لہرا رہے تھے۔ چینی رہنما کے استقبال کے لئے سرخ قالین بچھایا گیا تھا۔ وزیراعظم اٹال کی سربراہی میں فرانسیسی حکومت کےاعلیٰ سطح کے وفد نے چینی صدر شی کی آمد پر ان کا استقبال کیا۔ یہ سفارتی استقبالیہ اس بات کی عکاسی کرتا تھا کہ فرانس اس دورے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
یہ صدر شی کا فرانس کا تیسرا سرکاری دورہ ہے اور تقریباً 5 برس کے وقفے کے بعد ان کا یورپ کا پہلا دورہ بھی ہے۔ رواں سال چین ۔ فرانس سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ بھی منائی جارہی ہے۔
چینی صدر شی اور ان کی اہلیہ پھنگ لیو یوآن جہاز سے باہر آئے تو انہوں نے ہاتھ ہلاکر استقبال کے لئے موجود لوگوں کے نعروں کا جواب دیا۔
جیسے ہی چینی صدر جہاز کی سیڑھی سے اترے تو فرانسیسی وزیراعظم اٹال آگے بڑھے اور چینی رہنما کو ” نی ہاؤ” کہا۔
فرانسیسی وزیراعظم اور چینی صدر شی چہل قدمی کرتے لیموزین تک گئے اس دوران انہوں نے ہلکی پھلکی گفتگو کی ۔
انہوں نے صدر شی کو بتایا کہ رکن پارلیمان کی حیثیت سے وہ ایک بار چین گئے تھے اور انہوں نے ایک برس تک چینی زبان سیکھی۔
چینی صدر مسکرائے اور کہا آپ بہت اچھا اور بہت معیاری بولتے ہیں ۔ آپ کو چین کے دورے پر خوش آمدید کہیں گے۔
چینی رہنما فرانسیسی ثقافت کے بھی شوقین ہیں انہوں نے اپنی جوانی میں فرانسیسی تاریخ، فلسفہ، ادب اور فنون گہری دلچسپی لی تھی۔چینی صدر شی کا تحریر کردہ ایک مضمون اتوار کو فرانسیسی روزنامہ “لی فیگارو” میں شائع ہوا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ”فرانس ہم چینیوں کے لیے ایک خاص کشش رکھتا ہے”۔

 

 

 

ShareTweet
Previous Post

زرعی پیداوار میں اضافے اور غربت کے خاتمے کے لیے چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں

Next Post

کے۔ الیکٹرک کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں مقامی اور بین الاقوامی ڈویلپرز کی دلچسپی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کے۔ الیکٹرک کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں مقامی اور بین الاقوامی ڈویلپرز کی دلچسپی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved