Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

مریم نواز کی رفتار نے تمام سیاسی مخالفین کو پریشان کردیا۔

پی ٹی آئی کی شدید مخالفت میں پی پی بھی شامل ہوچکی،آغا خالد کا تجزیہ

Abid Hussain by Abid Hussain
April 26, 2024
in Blog
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (آغاخالد)

پنجاب کی وزیر اعلی محترمہ مریم نواز روزانہ کسی نہ کسی منصوبے کا افتتاح یاسنگ بنیاد رکھ رہی ہوتی ہیں یاپھر ن کی کو عوام میں گھل مل کر ان کے مسائل سے آگاہی اور فوری حل کے احکامات سوشل میڈیا کی زینت بن رہے ہوتے ہیں اور اس طرح ان کے مخالفین کو ایسا مواد مل جاتاہے جو ہری مرچ کے اثرات سے بھرپور ہوتاہے ایسے میں ان کی بدترین مخالف پی ٹی آئی جس کی سوشل میڈیا بریگیڈ خاصی فعال اور بے غیرتی سے لدی پھدی ہے ماشااللہ بے تکی تنقید اور تصاویر کوتوڑ مروڑ کر اپنے حصے کی نفرت کا ایندھن پھونک رہے ہوتے پیں ان کی یہ حرکات کوئی نئی نہیں اور نہ ہی ان کے پاس اپنی اس غیر اخلاقی مہم کاکوئی معقول جواز ہے اور نہ ہی اپنی 4سالہ حکومت کی کوئی معمولی کارکردگی کی مثال بھی ان کے پاس ہے تو اس لئے ان کاگزارا گالم گلوچ پر بنتاہے مگر اس بے ہودہ مہم میں شہباز کی اتحادی پی پی کی گالی بریگیڈ کاشامل ہونا ناقابل فہم ہے لگتایوں ہے کہ تمام حریف حکومتوں کی تشکیل کے وقت ن لیگ کی عوام میں عدم مقبولیت کو دیکھتے ہوے بغلیں بجارہے تھے کہ یہ تو نہ سڑکوں پر نکل سکیں گے اور نہ ہی عوام میں جاسکیں گے اس طرح چند ماہ کی مثالی رسوائی کاطوق گلے میں ڈال کر (لوٹ کے بدھو گھر کو آیا) کی مصداق گھروں کو لوٹ جائیں گے مگر مریم صاحبہ نے تو چند ماہ میں ہی پنجاب کی کایا پلٹ کر رکھ دی وہ اس وقت پنجاب کے غریب اور متوسط طبقے کی آس بن چکی ہے جبکہ طبقہ عمراء ان سے خوف زدہ نظر آرہاہے اور اب ان کے خلاف باریک کام شروع ہوا چاہتاہے انہوں نے عوام کی موجودہ مشکلات کو کم کرنے کے جومنصوبے پیش کیے ہیں وہ انہیں مقبولیت کی بلندیوں پر لے گئے ہیں اور اگر ان منصوبوں کے آدھے بھی وہ مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئں تو تخت پنجاب کی تاریخ میں وہ امر ہوجائیں گی پس یہی خوف ان کے سیاسی مخالفین کو دامن گیر ہے اور اسی وجہ سے مصنوعی اتحادیوں نے بھی تنقید و تف کے تیروں کارخ محترمہ مریم نواز کی طرف موڑ دیاہے اور ان کی کار کردگی کاتمسخر بناکر اپنے خوف کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرہے ہیں۔
(

ShareTweet
Previous Post

نیپرا اتھارٹی کی جانب سے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے (2024 تا 2030) کا فیصلہ جاری

Next Post

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر کے کام کاآغاز

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر کے کام کاآغاز

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved