Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

نئے جنگی بحری جہاز کا رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغاز

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس پی این ایس حنین نے رومانیہ کی بحریہ کے جہاز لاسٹنل کیساتھ دوطرفہ مشق میں بھی حصہ لیا

Abid Hussain by Abid Hussain
August 13, 2024
in Blog
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(پاک نیوز24)پاک بحریہ کا نیا کمیشن ہونے والا جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین کانسٹنٹا، رومانیہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔ اس سے قبل رومانیہ کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل کورنیل کوجوکارو (Cornel Cojocaru)نے پی این ایس حنین کا دورہ کیا اور کمانڈنگ آفیسر سے ملاقات کی۔ کانسٹنٹا سے روانگی کے بعد پی این ایس حنین نے رومانیہ کی بحریہ کے جہاز لاسٹنل (LASTUNUL) کے ساتھ سمندر میں دوطرفہ مشق میں بھی حصہ لیا۔ پی این ایس حنین دامن شپ یارڈ، رومانیہ میں پاکستان نیوی کے لیے بننے والے 4 آف شور پٹرول ویسلز (OPVs) میں سے تیسرا جہاز ہے۔ یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور آلات سے لیس ہے۔ پی این ایس حنین کی پاک بحریہ میں شمولیت سے بحری سرحدوں کی حفاظت اور بحیرہ عرب سمیت دیگر سمندروں میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مزید تقویت ملے گی۔

ShareTweet
Previous Post

این آر ٹی سی میں جدید ٹیکنالوجیز متاثر کن،وزیر توانائی ناصر شاہ

Next Post

یوم آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی کی مزار قائد پر حاضری 

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
یوم آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی کی مزار قائد پر حاضری 

یوم آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی کی مزار قائد پر حاضری 

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved