Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

ٹریفک سگنلز چوراہوں، شاہراہوں پر پیشہ وارگداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کمشنر کراچی کی زیر صدار ت اجلاس ،37 سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کیا،ڈپٹی کمشنرز کی بریفنگ

Abid Hussain by Abid Hussain
September 30, 2024
in Blog
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز 24)کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدار ت ان کے دفتر میں منعقدہ ایک اجلاس میں شہر میں ٹریفک سگنلز چوراہوں، بازاروں اور شاہراہوں پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف موثر کریک ڈاون شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمشنر نے کہا ہے کہ ٹریفک سکنگرلز اور دیگر مقامات پر پیشہ گداگروں کی بھرمار سے شہری پریشان ہیں ان کی روک تھام اور خاتمہ کے لئے گداگروں کے خلاف کوششوں کو مو ثر بنانے کی ضرورت ہے انھوں نے ڈپٹی کمشنرز اور ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ وہ پیشہ ور گداگروں کے خلاف مربوط کارروائی کریں انھوں نے ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ متعلقہ اداروں اور غیر سرکاری تنظیمون کا تعاون حاصل کر یں ان عناصر اور عوامل کو تلاش کریں جو ان کے پیچھے کام کر رہے ہیں اور گداگری کا سببب ہیں اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر ون غلام مہدی شاہ، ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو _ اسسٹنٹ کمشنر سول لائنز جاوید عالم اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو سجاد ابڑو، سیکریٹری آر ٹی اے اور ایس پی ٹریفک جنوبی اور دیگر نے شرکت کی جبکہ دیگر ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ فیصلہ کیا گیا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے ضلع میں گداگری کو کاروباری نیٹ ورک بنانے والو ں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف کارروائی کریں گے اجلاس میں گداگری کی وجوہات کو دور کرنے کے لئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسلہ مین اقدامات کرنے کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اس سلسلہ میں لاوارث بھکاری بچوں کے لیے بحالی سینٹر بنانے کی تجویز پر غور کیا گیا جہاں پر انہیں تعلیم و تربیت اور کھانا فراہم کیا جاسکے ۔بڑی عمر کے بے سہارا بھکاریوں کے لیے بھی لائحہ عمل بنانے پر غور کیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو، محکمہ سوشل ویلفیئر گداگری کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں بالخصوص بچوں کے بھلائی کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کا تعاون حاصل کیا جائے گا تاکہ ساتھ ساتھ ان کی بحالی کے لئے بھی کام کیا جا سکے ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو نے بتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر سول لائنز اور دیگر سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنرز گاہے بہ گاہے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں مختلف گداگروں کے گرفتار کر کے پولیس کے حوالہ کیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر وسطی طلحہ سلیم نے بتا یا کہ ضلع وسطی میں دس سے زاید پیشہ وار گدا گر گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کئے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعو د بھٹو نے بتا یا کہ مختلف انٹر سیکشن اور دیگر مقامات سے 27 گداگر گرفتار کئے گئے ہیں ۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں مین پشیہ ور گداگروں کی وجہ سے شہریوں کو درپیش پریشانیوں کو دور کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا انھوں نے کہا کہ گداگر دوبارہ واپس آجاتے ہیں اس سے نمٹنے کےلئے مختلف اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ShareTweet
Previous Post

سیاسی فنکاروں نے 77 سال سے ملک میں ڈرامہ رچایا ہوا ہے ،گورنر سندھ

Next Post

کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

کے۔الیکٹرک کا ایک اور انقلابی اقدام، ”اسٹار ریوارڈز“ متعارف کرا دیا گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved