Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر کراچی، 17 نومبر 23

پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر کراچی، 17 نومبر 23

Abid Hussain by Abid Hussain
November 27, 2023
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور چین کی بحری افواج کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈین 2023 کی اختتامی تقریب پی این ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ یہ مشق کراچی اور شمالی بحیرہ عرب میں ہوئی، جس میں چینی بحریہ کے چھ یونٹس بشمول ڈسٹرائر، فریگیٹس، آبدوز، آئل ٹینکر اور ریسکیو جہاز کے ساتھ ساتھ میرینز کے دستے نے بھی حصہ لیا۔

مشق میں مختلف بحری حکمت عملیوں جیسا کہ اینٹی سرفیس، اینٹی ایئر، مائن وارفیر اور کثیرالخطر ماحول میں خصوصی آپریشنز کے مختلف پہلو شامل تھے جس سے بہترین تربیتی نتائج حاصل کیے گئے۔ مشق کا بنیادی مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان بحری تجربات کے باہمی تبادلے اور تعاون کے ذریعے تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔

چینی بحری جہازوں کے دورے کے ساتھ ساتھ کمانڈر چنگ ڈاؤ نیول بیس رئیر ایڈمرل لیانگ یانگ نے پاکستان کا بھی دورہ کیا۔ اختتامی تقریب میں شرکت کے علاوہ، فلیگ آفیسر نے کمانڈر کوسٹ، کمانڈر پاکستان فلیٹ اور دیگر سینئر پی این افسران سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید تعاون کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مشق سی گارڈین 2023 شریک بحری افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو بہتر بنانے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کے لیے باہمی طور پر مفید ثابت ہوئی۔ بڑے پیمانے پر کی جانے والی اس بحری مشق کا باقاعدہ انعقاد پاک چین بحری افواج کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات کا مظہر ہے۔ تقریب میں دونوں ممالک کے بحری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)

پریس ریلیز
ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (پاکستان نیوی)
نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد
Tel: 021- 48506127-8, 051-20062097

ShareTweet
Previous Post

کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر لطیف بلوچ سپرد خاک

Next Post

اردو یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لئے سرچ کمیٹی کی تشکیل خوش آئیند ہے۔ محفوظ النبی خان سینیٹ میں انجمن ترقی اردو کی نشست بابائے اردو کو مستقل خراج عقیدت ہے سینیٹ اجلاس میں طلباء یونین کے احیاء کا فیصلہ بھی ہونا چاہیے تھا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

اردو یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لئے سرچ کمیٹی کی تشکیل خوش آئیند ہے۔ محفوظ النبی خان سینیٹ میں انجمن ترقی اردو کی نشست بابائے اردو کو مستقل خراج عقیدت ہے سینیٹ اجلاس میں طلباء یونین کے احیاء کا فیصلہ بھی ہونا چاہیے تھا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved