Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقیں

پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقیں

Abid Hussain by Abid Hussain
August 2, 2024
in Blog, پاکستان
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پ ر): ترک بحریہ کے جہاز کنالیاڈا کے پاکستان کے خیر سگالی دورے کی تکمیل کے بعد، پاک بحریہ اور ترک بحریہ کے جہازوں نے شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ پٹرولنگ اور بحری مشقیں کیں۔ ان مشقوں میں مختلف بحری آپریشنز بشمول غیر روایتی خطرات کے خلاف دفاع، Visit Board Search & Seizure (VBSS) اور ایئر ڈیفنس مشقیں شامل تھیں جن کا مقصد پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانا اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔

قبل ازیں، دورے کے دوران، ترک بحریہ کے چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل ابراہیم اوزدیم کی قیادت میں ترک بحریہ کے وفد نے پاک بحریہ کے فیلڈ کمانڈرز اور دیگر عہدیداران سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور مزید تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک بحریہ کے وفد نے بانیء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر پھولوں کی چادر بھی پیش کی۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی طور پر گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں اور ترک بحریہ کے جہاز کا دورہ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔ حالیہ دورہ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بالعموم، اور دونوں بحری افواج کے درمیان تعاون کو بالخصوص فروغ دے گا۔

ShareTweet
Previous Post

ڈپٹی ڈائریکٹر آر آر جی مرزا اخلاق بیگ کے خلاف کارروائی کیلئے کافی وجوہات ہیں۔ ترجمان واٹر بورڈ

Next Post

غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاک بحریہ کاشمالی بحیرۂ عرب میں جدید مشق کے ذریعے آپریشنل تیاری کا مظاہرہ

January 10, 2026

پی آئی اے نے لاہور سے لندن پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

January 8, 2026

ایس آئی یو ٹی میں بعد از مرگ عطیہ سے دو قرنیہ ٹرانسپلانٹ کر دئیے گئے۔

January 8, 2026

پاکستانی طلبہ چین کے دیہی علاقوں میں انگریزی تعلیم اور عالمی نقطہ نظر لے آئے

January 8, 2026

أخبار حديثة

پاک بحریہ کاشمالی بحیرۂ عرب میں جدید مشق کے ذریعے آپریشنل تیاری کا مظاہرہ

January 10, 2026

پی آئی اے نے لاہور سے لندن پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

January 8, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved