Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
پچھلے دو سو دنوں میں اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں تقریبا چالیس ہزار لوگ شہید کیے جا چکے ہیں،

پچھلے دو سو دنوں میں اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں تقریبا چالیس ہزار لوگ شہید کیے جا چکے ہیں،

یوم القدس کا اولین ہدف یہی ہے کہ مظلومین غزہ کی نسل کشی کو روکا جائے اور فلسطین کی آزادی کا سامان کیا جائے

Abid Hussain by Abid Hussain
April 8, 2024
in Blog, پاکستان, سیاست, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپوٹر) کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے میں  عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سند کامران خان ٹیسوری، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کلچر و ٹورازم سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کے علاوہ شھر کی برجستہ سیاسی، سماجی، مذہبی اور سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں کراچی میں مقیم چین، ترکی، عمان، قطر، روس، انڈونیشیا، ملائشیا اور سری لنکا کے قونصل جنرلز بھی شریک تھے۔
شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان نے کہا کہ امام خمینی رح نے رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے عنوان سے منانے کا حکم دیا تھا اور آج یوم القدس پوری دنیا کے لوگوں کے بیچ چاہے وہ کسی بھی دین، نسل یا خطے سے تعلق رکھتے ہوں، اتحاد و وحدت کا استعارہ بن چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے دو سو دنوں میں اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں تقریبا چالیس ہزار لوگ شہید کیے جا چکے ہیں، غزہ کی مساجد، اسکولز، ہسپتال اور انفرااسٹرکچر بھی برباد کر دئیے گئے ہیں۔ ایسے میں یوم القدس کا اولین ہدف یہی ہے کہ مظلومین غزہ کی نسل کشی کو روکا جائے اور فلسطین کی آزادی کا سامان کیا جائے۔


حسن نوریان نے اسرائیل پچھلے دنوں شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انشاءاللہ اسے ایسا جواب ملے گا جس پر اسے پچھتانا پڑے گا۔

ShareTweet
Previous Post

مسلمانانِ عالَم اور مسلم حکمران اپنا دینی ،ملّی اور انسانی فریضہ ادا کریں،مفتی منیب الرحمٰن

Next Post

کےالیکٹرک کی جانب سے ماحول دوست انرجی میں اضافہ کیلئے بڈنگ کا آغاز: مونس علوی، سی ای او کے الیکٹرک

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
کےالیکٹرک کی جانب سے ماحول دوست انرجی میں اضافہ کیلئے بڈنگ کا آغاز: مونس علوی، سی ای او کے الیکٹرک

کےالیکٹرک کی جانب سے ماحول دوست انرجی میں اضافہ کیلئے بڈنگ کا آغاز: مونس علوی، سی ای او کے الیکٹرک

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved