Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

چینی صدر کے دورہ ملائیشیا سے تعلقات میں استحکام، اعتمادمیں اضافہ

Abid Hussain by Abid Hussain
April 16, 2025
in Blog
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوالالمپور(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔
چین پہنچنے پر جاری ایک تحریری بیان میں صدرشی جن پھنگ نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس دورے سے مفید نتائج برآمد ہوں گے جو دوطرفہ تعلقات کے لئے ایک نئے سنہری 50 سال کا آغاز کریں گے۔
دونوں ممالک نے 2024 میں اپنے سفارتی تعلقات کی 50 ویں سالگرہ منائی تھی۔ 2023 میں شی جن پھنگ نے بیجنگ میں وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی تھی، جہاں فریقین نے مشترکہ مستقبل کے حامل چین۔ملائیشیا معاشرے کی تعمیر پر اتفاق کیا تھا۔
دورہ ملائیشیا شی جن پھنگ کے جنوب مشرقی ایشیا کے جاری دورے کا دوسرا مرحلہ ہے، جس میں وہ اس ہفتے کے آخر میں کمبوڈیا بھی جائیں گے۔ چین کے سربراہ مملکت کی حیثیت سے یہ ان کا ملائیشیا کا دوسرا دورہ ہے۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں سیاسی امور کے ماہر لی پی مے نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا دورہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی تعاون کو وسعت دینے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
آمد سے قبل ملائیشین میڈیا میں شائع ہونے والے ایک دستخط شدہ مضمون میں شی جن پھنگ نے چین اور ملائیشیا کو “سمندر کے اس پار ہمسایہ دوست ” قرار دیا۔
ملائیشیا آسیان کا پہلا ملک ہے جس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے ہیں۔ اس وقت ملائیشیا 2025 کے لئے آسیان کا صدر ہے۔

ShareTweet
Previous Post

شدید بیمار پاکستانی بچے کا چین میں کامیاب علاج

Next Post

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved