Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

چین۔ سربیا تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہوچکے ہیں، چینی سفیر

حالیہ برسوں میں دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین ۔ سربیا تعلقات میں زبردست پیشرفت ہوئی

Abid Hussain by Abid Hussain
May 3, 2024
in Blog
0
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلغراد (شِنہوا) سربیا میں چین کے سفیرلی منگ نے کہا ہے کہ بدلتے عالمی منظر نامے کے باوجود چین۔ سربیا آہنی دوستی وقت کے ساتھ مستحکم ہوئی ہے اور اسے مسلسل نئی توانائی حاصل ہوئی۔
سربیا میں چینی سفیر لی منگ نے شِنہوا سے گفتگو میں کہا کہ چین اور سربیا نے اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون میں ملکر کام کرتے ہوئے جدیدیت کی سمت پیش قدمی کی اور اس سے ہونے والی ترقی سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہوا ۔
سربیا کے صدر الیگزینڈر ووسک کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 8 برس بعد سربیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔
لی نے کہا کہ چین، سربیا تعلقات میں پیشرفت اس بات کی مکمل عکاسی کرتی ہے کہ دونوں سربراہان مملکت کی ذاتی توجہ اور رہنمائی دوطرفہ تعلقات کو ہمیشہ اعلیٰ سطح پر قائم رکھنے اور مستحکم ترقی یقینی بنانے میں بنیادی ضمانت ہے۔
انہوں نے کہا کہ شی جن پھنگ نے 2016 میں سربیا کا دورہ کیا تھا جس میں سربیا وسطی اور مشرقی یورپ میں چین کا پہلا جامع اسٹریٹجک شراکت دار بنا تھا۔ دونوں صدور نے حالیہ برسوں میں متعدد مواقع پر ملاقاتیں کی اور خط و کتابت اور ٹیلی فون پر رابطے برقرار رکھے جس کی بدولت دوطرفہ تعلقات مسلسل نئی اور اعلیٰ سطح پر بڑھ رہے ہیں۔
سفیرنے کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین ۔ سربیا تعلقات میں زبردست پیشرفت ہوئی ، اعلیٰ سطح کی ترقی برقرار رہی اورباہمی تعلقات تاریخی بلندیوں پہنچے۔
انہوں نے کہا کہ چین اور سربیا ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات کی بھرپورحمایت کرتے ہوئے ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں ، عالمی اور علاقائی امور پر یکساں خیالات رکھتے اور کثیر الجہتی شعبوں میں قریبی تعاون برقرار رکھتے ہیں جبکہ سربیا نے چین کے پیش کردہ 3 بڑے عالمی اقدامات کی بھی حمایت کی ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے اچھے نتائج نکلے ہیں ۔ باہمی تجارت 2016 میں 59 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر تھی جو 2023 میں بڑھ کر 4.35 ارب امریکی ڈالر ہوگئی جبکہ 2022 میں سربیا کے لئے چین براہ راست سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکا تھا۔

ShareTweet
Previous Post

ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ کے تحت ایم او یو  دستخط کرنے کی تقریب

Next Post

عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آمد،صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آمد،صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عالمی یومِ ماحولیات 2025 کے موقع پر پیغام

June 5, 2025

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved