Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی میں شجرکاری مہم جاری ،26ہزار پودے لگادیئے

دو لاکھ پودے لگانے کا ہدف ،مہم 31 اگست تک جاری رہے گی

Abid Hussain by Abid Hussain
August 3, 2024
in Blog
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پاک نیوز 24) کمشنری نظام کراچی کے تحت مون سون شجر کاری مہم جاری ہے مہم کا افتتاح چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے 30 جولائی کو کیا تھا۔ مہم 31 اگست تک جاری رہے گی مہم میں 2 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کمشنر آفس کے مطابق اب تک چار روز میں 26 ہزار 420 پودے لگائے گئے ہیں مہم میں ضلعی انتظامیہ کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختلف ادارے حصہ لے رہے ہیں ۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں مہم کی نگرانی کریں مہم میں حصہ لینے والے محکموں، تنظیمو ں اور اداروں کے ساتھ رابطہ رکھیں اور یقینی بنائیں کہ 31 اگست سے قبل مہم کامیاب ہو اور پودے لگانے کا مقررہ ہدف پوری طرح حاصل ہو۔ ایڈیشنل کمشنر ون شجر کاری مہم کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں ۔کمشنر آفس نے گزشتہ چار روز کی کارکردگی کی تفصیل جاری کی ہے جس کے مطابق مہم کے ابتدائی چا روز میں 26ہزار 420 پودے لگائے گئے ہیں۔ ضلع وسطی میں تین ہزار 456 پودے لگائے گئے ہیں۔ ضلع شرقی میں 1922 پودے لگائے گئے ہیں ۔ شرقی ضلع میں اسسٹنٹ کمشنرز کے علاوہ رفاہی تنظیم عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ نے 40 پودے جبکہ ڈاکٹرعیسیٰ خان کی جانب سے 302 پودے لگائے گئے۔اسسٹنٹ کمشنرز نے ضلع کیماڑی میں 3 ہزار 107 ،ضلع کورنگی میں سات ہزار 780 ، ضلع ملیر میں 5ہزار 530 ،ضلع جنوبی میں 3ہزار 650 اور ضلع غربی میں 950 پودے لگائے۔

ShareTweet
Previous Post

گورنر ہاؤس سے 24 گھنٹے مستحقین میں راشن کی تقسیم

Next Post

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved