Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی میں صفائی کا فقدان ،اسٹریٹ لائٹس کی کمی اور سڑکوں کی ٹوٖٹ پھوٹ پر کمشنر کراچی کا اجلاس

شہر ی مسائل کو حل کرنے کے لئے اداروں کو متحر ک کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز نگرانی کریں گے۔600 سےزائد مقامات پر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس

Abid Hussain by Abid Hussain
April 18, 2024
in Blog
0
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ۔۔۔۔شہر قائد میں سڑکوں کی مرمت کا کام فوری شروع کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کے جائزہ اجلاس میں مختلف شہری مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر میں مصروف سڑکوں اور مختلف نالوں کے نزدیک قائم کچرہ کنڈیوں کو ہر ممکنہ طور پر دوسری جگہوں کو منتقل کیا جائے گا ، اسٹریٹ لائٹس سے محروم مصرو ف سڑکوں اور انڈر پاسز پر اسٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں گی ۔شہر میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور ٹریفک کی دشواریوں اور شہریوں کی مشکلات کا جائیزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرز نے ان سڑکوں کی نشاندہی کی اور فہرست پییش کی جو فوری طور پر مرمت طلب ہیں۔ بتایا گیا کہ چھ سو سےزائد مقامات پر سڑکوں کی مرمت کی ضرورت یے فیصلہ کیا گیا کہ مرمت کا کام جمعرات سے شروع کر دیا جائے گا۔ بلدیہ عظمی کے چیف انجنیئر طارق مغل نے اجلاس کو سڑکوں کی مرمت کے بارے میں بریفنگ دی فیصلہ کیا گیا کہ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کے لئے بلدیہ عظمی متعللقہ ڈپٹی کمشنرز کی مشاورت سے کام کریں گے فوری نوعیت کی مطلوب سڑکوں کی مرمت کا کام فوری طور پر شروع کیا جایگا ۔اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ میننمنٹ بورڈ امیتاز علی شاہ، چیف آپریٹنگ افسر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسداللہ خان، تمام ڈپٹی کمشنرز، تمام ٹاون میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنرز بلدیہ عظمی کراچی کے چیف انجنئر طارق مغل اوردیگر اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی کمشنر نے کہا کہ شہرکو بہتر بنانے کے لئے کراچی انتظامیہ کا کردار اہم ہے انھیں چاہئے کہ وہ شہرکی صورتحال بہتر بنانے کے لئے شہری ترقیاتی اور بلدیاتی اداروں کے ساتھ رابطہ و تعاون مضبو بنائیں اور متعلقہ اداروں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے متحرک کریں ۔ فیصلہ کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنرز صفائی کے کاموں پر مامور افسران اور عملہ کی حاضری کی مانٹرنگ کریں گے ڈپٹی کمشنرز کی سفارش پر مسلسل غیر حاضری اور غفلت برتنے والوں کے خلا ف تادیبی کارروائی کی جاے گی۔

ShareTweet
Previous Post

کمشنرکراچی کی ہدایت پر غیر معیاری دودھ کی فروخت پر ایکشن غیر معیاری دودھ فروخت کر نے پر 120 لیٹر دودھ کو ضائع کر دیا گیا

Next Post

ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام 29 واں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو منعقد ہوگا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام 29 واں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو منعقد ہوگا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved