Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی و سندھ بھر میں پاک فوج کے شہداء کے حق میں ریلیوں کا انعقاد

سندھ کے دیگر اضلاع میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔سجاول، ٹھٹھہ و بدین میں متعد افراد نے ریلیاں نکالیں

Abid Hussain by Abid Hussain
May 9, 2024
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

  کراچی و سندھ بھر میں پاک فوج کے شہداء کے حق میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اور بچوں نے ریلیاں نکالیں۔کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔سجاول، ٹھٹھہ و بدین میں متعد افراد نے ریلیاں نکالیں۔حیدرآباد، سکھر، ٹنڈو محمد خان اور کشمور میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔میر پور خاص، نوشیرو فیروز، لاڑکانہ جیکب آباد میں عوام کا پر جوش سمندر پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کرتا ہوا مختلف ریلیوں کی شکل میں امڈ آیا۔ریلیوں میں موجود شرکاء کا کہنا تھا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے اور اس گھناونے عمل میں شامل شر پسند اور ملک دشمن عناصر کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئیے۔شرکاء نے کہا کہ پاک افواج اور شہداء پاکستان عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں ہم اپنے شہداء کی یاد گاروں کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے۔سانحہ 9 مئی کو ایک سال بیت گیا مگر وہ تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں اور شر پسند عناصر کی سنگینی کو ظاہر کرتی رہتی ہیں۔پاکستان کے عوام پاک فوج سے بے پناہ محبت کرتے ہیں, شر پسند عناصر جتنا مرضی پروپیگنڈا کریں عوام کے دلوں سے فوج کی محبت میں رتی برابر بھی کمی نہیں لاسکتے۔عوام کی بڑی تعداد نے کراچی و سندھ بھر کے مختلف اضلاع، چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ریلیاں نکالیں۔

ShareTweet
Previous Post

کے۔الیکٹرک اور ایف آئی اے کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں

Next Post

کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved